پاک بھارت ٹاکرا: اعصاب کی جنگ میں بھارتی ٹیم پر دباؤ کی 4 وجوہات کیا ہونگی؟
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا سب سے بڑا مقابلہ دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں ہفتے کو ہونے جا رہا ہے جس میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں اپنے ابتدائی دونوں میچز …
پاک بھارت ٹاکرا: اعصاب کی جنگ میں بھارتی ٹیم پر دباؤ کی 4 وجوہات کیا ہونگی؟ Read More »
![]()









