اسمارٹ فونز کا کم استعمال بچوں کی ذہنی صحت کو نمایاں حد تک بہتر بناتا ہے، تحقیق
موجودہ عہد میں بچوں میں ذہنی امراض بشمول ڈپریشن اور انزائٹی کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور طبی ماہرین اسے اسمارٹ فونز یا دیگر اسکرینز کے استعمال سے منسلک کرتے ہیں۔ اب ماہرین نے دریافت کیا کہ بچوں کے اسکرین ٹائم میں کمی لانے سے ان کی ذہنی صحت کو نمایاں …
اسمارٹ فونز کا کم استعمال بچوں کی ذہنی صحت کو نمایاں حد تک بہتر بناتا ہے، تحقیق Read More »