وہ مزیدار پھل جو فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے
اگر آپ امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے امراض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو کیلے، دالیں یا پالک جیسی غذاؤں کا استعمال عادت بنالیں۔ یہ بات جرنل نیوٹریشنز میں شائع ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ جسم میں میگنیشم نامی منرل کی کمی سے …
وہ مزیدار پھل جو فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے Read More »