روس کینسر کی ویکسین بنانے کے قریب پہنچ گیا
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے انکشاف کیا ہے کہ روس میں سائنسدان کینسر کی ویکسین تیار کرنے کے لیے محنت کر رہے ہیں اور جلد مہلک مرض کی ویکسین دستیاب ہوگی۔ ٹیلی ویژن پروگرام فیوچر ٹیکنالوجیز فورم میں روسی صدر نے کہا کہ ہم کینسر کی ویکسین اور نئی نسل کے لیے مدافعتی ادویات …
روس کینسر کی ویکسین بنانے کے قریب پہنچ گیا Read More »
![]()









