Daily Roshni News

آپ کی صحت

کیا کشمش کو پانی میں بھگو کر کھانا صحت کے لیے مفید ہوتا ہے؟

انگور خشک ہوکر کشمش کی شکل اختیار کرلیتے ہیں اور اس عمل کے دوران پھل میں پائے جانے والے غذائی اجزا اور مٹھاس کشمش میں اکٹھے ہوجاتے ہیں۔ اسی وجہ سے کشمش کو غذائی اجزا اور کیلوریز سے بھرپور میوہ خیال کیا جاتا ہے۔ یہ میوہ ہر جگہ آسانی سے دستیاب ہوتا ہے اور چونکہ …

کیا کشمش کو پانی میں بھگو کر کھانا صحت کے لیے مفید ہوتا ہے؟ Read More »

Loading

پیسے بچانا چاہتے ہیں؟ گھر پر ‘ڈرائی فروٹس’ بنانے کے آسان طریقے جانیں

کیا آپ کو ڈرائی فروٹس پسند ہیں؟ لیکن بازاروں سے خریدے جائیں تو یہ جیب پر کافی بھاری پڑتے ہیں، تو آج ہم آپ کو ان کی غذائیت سمیت بتائیں گے کہ آپ اپنے سردیوں کے پسندیدہ پھلوں کا استعمال کرکے خشک میوہ جات کیسے بناسکتے ہیں۔ سردیوں کے پھلوں سے گھر پر خشک میوہ …

پیسے بچانا چاہتے ہیں؟ گھر پر ‘ڈرائی فروٹس’ بنانے کے آسان طریقے جانیں Read More »

Loading

کینسر سے بچنے کا مزیدار اور آسان طریقہ

آنتوں کے کینسر سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو سبز پتوں والی سبزیاں جیسے پالک یا ساگ زیادہ کھانے سے ایسا ممکن ہو سکتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ امپرئیل کالج لندن کے اسکول آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ وٹامن بی 9 یا فولیٹ سے بھرپور …

کینسر سے بچنے کا مزیدار اور آسان طریقہ Read More »

Loading

عمر بڑھنے کے ساتھ دماغ کو جوان رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ غذا بہترین ثابت ہوسکتی ہے

عمر بڑھنے کے ساتھ دماغ کو جوان رکھنا چاہتے ہیں؟ تو بحیرہ روم کے خطے میں استعمال کی جانے والی غذا کا استعمال عادت بنالیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ Mediterranean ڈائٹ کے استعمال سے دماغی تنزلی کے امراض جیسے الزائمر سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔ …

عمر بڑھنے کے ساتھ دماغ کو جوان رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ غذا بہترین ثابت ہوسکتی ہے Read More »

Loading

روزانہ دہی کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

صدیوں سے انسان دہی کھا رہے ہیں اور پاکستان میں بھی اس کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے۔ دہی کو روزمرہ کی غذا کا حصہ بنانے سے صحت کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک کپ دہی سے جسم کو روزانہ درکار کیلشیئم کی لگ بھگ 50 فیصد مقدار مل جاتی …

روزانہ دہی کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ Read More »

Loading

جسمانی توانائی کو بڑھانے میں مددگار آسان طریقے

اگر آپ اکثر دن بھر کی مصروفیات کے بعد یہ محسوس کرتے ہیں کہ جسمانی توانائی ختم ہوگئی ہے یا تھکاوٹ بہت زیادہ طاری ہے تو ایسا دنیا بھر میں لگ بھگ 60 فیصد افراد کے ساتھ ہوتا ہے۔ تھکاوٹ اور جسمانی توانائی میں کمی کا مسئلہ بہت عام ہوتا ہے، خاص طور پر درمیانی …

جسمانی توانائی کو بڑھانے میں مددگار آسان طریقے Read More »

Loading

ذہنی تناؤ کو دور کرنے والی پانچ زبردست چائے

تناؤ، اضطراب اور  افسردگی آپ کی ذہنی صحت کو شدید متاثر کرتی ہے اور دنیا بھر میں لاکھوں افراد اس کا شکار  ہیں۔ تیز گزرتے وقت کے ساتھ زندگی بہت سے کاموں میں الجھی ہوئی ہے اور  ایسے میں لوگ ذہنی امراض کا بھی شکار ہو  رہے ہیں۔ تو سب سے پہلے جو سوال لوگوں …

ذہنی تناؤ کو دور کرنے والی پانچ زبردست چائے Read More »

Loading

سردیوں میں کھجوریں کیوں کھانی چاہئیں؟ 5 حیرت انگیز فوائد جان لیں

کھجوروں کو سپر فوڈ کہا جاتا ہے کیونکہ یہ وہ چیز ہے جس میں ذائقے کے ساتھ کئی فوائد چھپے ہیں جو انسانی صحت کے لیے ضروری ہیں، ہر کسی کو کھجوریں خصوصی طور پر سردیوں میں اپنی خوراک میں شامل کرنی چاہئیں کیونکہ ان کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ نومبر آدھا گزر چکا ہے اور …

سردیوں میں کھجوریں کیوں کھانی چاہئیں؟ 5 حیرت انگیز فوائد جان لیں Read More »

Loading

سردیوں میں مونگ پھلی کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

اس موسم میں بیشتر افراد مونگ پھلی کھانا پسند کرتے ہیں۔ مونگ پھلی کو مختلف شکلوں میں کھایا جاتا ہے مگر کیا اس سے صحت کو کوئی فائدہ ہوتا ہے؟ بیشتر افراد کا ماننا ہے کہ مونگ پھلی بادام، اخروٹ یا کاجو جتنی مفید نہیں ہوتی۔ مگر حقیقت تو یہ ہے کہ مہنگی گریوں کے …

سردیوں میں مونگ پھلی کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ Read More »

Loading

سردیوں میں مناسب مقدار میں پانی پینے کے فائدے جانتے ہیں؟

ہمارا جسم کا 60 فیصد حصہ پانی پر مبنی ہے اور یہی وجہ ہے کہ روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینا بہت ضروری ہوتا ہے۔ مگر سرد موسم میں بیشتر افراد کم پانی پینے لگتے ہیں کیونکہ انہیں پیاس کا احساس کم ہوتا ہے۔ موسم گرم ہو یا سرد، مناسب مقدار میں پانی پینے سے …

سردیوں میں مناسب مقدار میں پانی پینے کے فائدے جانتے ہیں؟ Read More »

Loading