Daily Roshni News

آپ کی صحت

30 برسوں کے دوران جوان افراد میں کینسر کیسز کی شرح میں نمایاں اضافہ

کینسر دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے، خاص طور پر 50 سال کم عمر افراد میں گزشتہ 30 برسوں کے دوران جان لیوا بیماری کے کیسز کی شرح میں لگ بھگ 80 فیصد اضافہ ہوا۔ یہ انکشاف اس حوالے سے ہونے والی اب تک کی سب سے بڑی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ …

30 برسوں کے دوران جوان افراد میں کینسر کیسز کی شرح میں نمایاں اضافہ Read More »

Loading

ہر موسم میں آسانی سے دستیاب اس پھل کے فوائد حیران کر دیں گے

خشک آلو بخارے پاکستان بھر میں مختلف پکوانوں کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ درحقیقت یہ پھل خشک شکل میں پورا سال آسانی سے دستیاب ہوتا ہے۔ خشک آلو بخارے کھانا کا حصہ بنائے جا سکتے ہیں، ان کا جوس تیار کیا جا سکتا ہے یا ویسے بھی کھا سکتے ہیں۔ خشک آلو بخارے کئی …

ہر موسم میں آسانی سے دستیاب اس پھل کے فوائد حیران کر دیں گے Read More »

Loading

موبائل فونز کے باعث لوگوں میں ایک عجیب مرض تیزی سے پھیلنے لگا

موجودہ عہد میں موبائل فونز لگ بھگ ہر فرد کی زندگی کا حصہ بن چکے ہیں، مگر کچھ افراد کو ان ڈیوائسز کے باعث ایک عجیب مرض کا سامنا ہوتا ہے۔ نو موبائل فون فوبیا (نو مو فوبیا) کی اصطلاح کا استعمال ایسی انزائٹی کے لیے کیا جاتا ہے جس کا سامنا کسی فرد کو …

موبائل فونز کے باعث لوگوں میں ایک عجیب مرض تیزی سے پھیلنے لگا Read More »

Loading

کیا انجیر کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟

انجیر ایک ایسا پھل ہے جو پاکستان میں خشک شکل میں بہت زیادہ کھایا جاتا ہے۔ ویسے خشک انجیر کھائی جائے یا اس کے تازہ پھل سے لطف اندوز ہوا جائے، دونوں سے صحت کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ ماضی میں جب چینی کا استعمال عام نہیں ہوا تھا، انجیر کو ہی اکثر میٹھے …

کیا انجیر کھانے سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟ Read More »

Loading

تمباکو نوشی سے ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق

بیشتر افراد کو معلوم ہے کہ تمباکو نوشی صحت کے لیے نقصان دہ ہے اور اس سے کینسر سمیت متعدد جسمانی امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔ مگر اس عادت سے ذہنی امراض کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا جس میں بتایا گیا کہ تمباکو نوشی سے ڈپریشن سے متاثر …

تمباکو نوشی سے ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق Read More »

Loading

السی کے بیجوں سے صحت کے کئی مسائل دور، استعمال کے 3 حیران کن طریقے جانیں

اگرچہ غذائیت کے ماہرین آپ کی روزمرہ کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک کھانے کا چمچ السی کے بیجوں کا مشورہ دیتے ہیں، لیکن آپ کو السی کے بیج کھانے کے طریقے کو ذہن میں رکھنے کی ضرورت ہے کہ اسے کس طرح کھانا چاہیے۔ السی کے بیج صحت پر پڑنے والے …

السی کے بیجوں سے صحت کے کئی مسائل دور، استعمال کے 3 حیران کن طریقے جانیں Read More »

Loading

کیا گرم چائے پینے سے جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد ملتی ہے؟

جب موسم گرم ہوتا ہے تو بیشتر افراد ٹھنڈے مشروبات پینا پسند کرتے ہیں۔ مگر متعدد افراد ٹھنڈے کی بجائے گرم مشروبات جیسے چائے کا انتخاب کرتے ہیں۔ پاکستان میں بیشتر افراد پورا سال بشمول موسم گرما کے دوران بھی چائے پینا پسند کرتے ہیں اور ایسا کہا جاتا ہے کہ چائے یا کافی پینے …

کیا گرم چائے پینے سے جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد ملتی ہے؟ Read More »

Loading

ہلکے پھلکے مکھانوں کے صحت کے لیے بھاری فوائد

پاکستان میں متعدد افراد مکھانے بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ ایک پودے کے ان بیجوں کو بادام یا اخروٹ جتنی مقبولیت تو حاصل نہیں مگر یہ صحت کے لیے لگ بھگ گریوں جتنے ہی فائدہ مند ہوتے ہیں۔ پروٹین، فائبر، میگنیشم، فاسفورس، کیلشیئم اور آئرن جیسے غذائی اجزا سے بھرپور مکھانے کسی سپر فوڈ سے …

ہلکے پھلکے مکھانوں کے صحت کے لیے بھاری فوائد Read More »

Loading

کیا کافی پینا صحت کیلئے نقصان دہ ہے؟

اکثر لوگ صبح کے اوقات میں چائے کے مقابلے میں کافی پینا پسند کرتے ہیں، لیکن کچھ لوگ کافی کا استعمال حد سے زیادہ کرتے ہیں مگر وہ اس کے منفی اور مثبت اثرات سے لاعلم ہوتے ہیں۔ کافی انرجی بوسٹر ہے کیونکہ لوگ کام کے دوران اضافی کپ بھی لیتے ہیں اور متعدد تحقیق …

کیا کافی پینا صحت کیلئے نقصان دہ ہے؟ Read More »

Loading