مچھلی کے تیل سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟ نئی تحقیق میں جواب سامنے آگیا
اکثر افراد مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس کا استعمال اس توقع کے ساتھ کرتے ہیں کہ اس سے دل اور دماغ سمیت جسمانی صحت کو فائدہ ہوگا۔ مگر کیا واقعی ایسا ہوتا ہے؟ اس سوال کا جواب امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹیکساس ساؤتھ ویسٹرن میڈیکل …
مچھلی کے تیل سے صحت کو فائدہ ہوتا ہے؟ نئی تحقیق میں جواب سامنے آگیا Read More »