لوگوں کو گٹھیا جیسے تکلیف دہ عارضے کا شکار بنانے والی اصل وجہ سامنے آگئی
گٹھیا جوڑوں میں تکلیف کی ایک قسم ہے جس کے شکار افراد کو جوڑوں کی شدید تکلیف اور سوجن کا سامنا ہوتا ہے۔ انگوٹھوں، ٹخنوں، گھٹنوں اور انگلیاں اس عارضے سے زیادہ متاثر ہونے والے جسمانی حصے ہیں اور اب تک سمجھا جاتا تھا کہ ہمارا طرز زندگی گٹھیا کا شکار بناتا ہے۔ مگر اب …
لوگوں کو گٹھیا جیسے تکلیف دہ عارضے کا شکار بنانے والی اصل وجہ سامنے آگئی Read More »