روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ روحانی علوم روحانی علوم سکھائے نہیں جاتے بلکہ سالک کی بساط کے مطابق منتقل کئے جاتے ہیں۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ روحانی علوم روحانی علوم سکھائے نہیں جاتے بلکہ سالک کی بساط کے مطابق منتقل کئے جاتے ہیں۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ہار اور جیت جیت کی عادت اچھی ہوتی ہے، لیکن کچھ رشتوں میں ہار جانا ہی بہتر ہو تا ہے۔۔۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ تعلیم اور علم تعلیم کے حصول کے لئے اسکول ، کالج اور یونیورسٹی موجود ہیں، مگر علم صرف آفاقی آخری مقدس کتاب قرآن ہی سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ انسان کے دل کو جیتنے کے لئے ہتھیار کی نہیں، بلکہ محبت ، اخلاق اور ایثار کی ضرورت ہوتی ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ رب کے احکامات رب کائنات کا فرمانبردار بندہ اپنے رب کے احکامات کو بجا لانے کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل رہتا ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ اللہ تعالیٰ سے محبت فطرت سے پیار کرنے والا انسان درحقیقت اللہ تعالیٰ سے ہی پیار کرتا ہے۔
![]()