Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

ترکیے دہشتگردی کیخلاف اپنے دوست پاکستان کیساتھ کھڑا رہے گا: طیب اردون

ترکیے کے صدر طیب اردوان نے  ہفتے کے روز خیبر پختونخوا میں دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے  شہدا کے اہل خانہ اور حکومت پاکستان سے تعزیت کا اظہارکیا ہے۔  ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب اردوان نے حکومت پاکستان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  ترکیے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنے …

ترکیے دہشتگردی کیخلاف اپنے دوست پاکستان کیساتھ کھڑا رہے گا: طیب اردون Read More »

Loading

نیدرلینڈز کے عوام کا غزہ کے شہید بچوں کے حق میں منفرد احتجاج

اسرائیلی مظالم کے خلاف اور غزہ کے شہید بچوں کی یاد میں نیدرلینڈز میں ہزاروں جوتے رکھ کر منفرد احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔  نیدرلینڈز کے  شہر المیرے کے ٹاؤن اسکوائر میں غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف اور غزہ کے بچوں حق میں لوگوں نے بچوں کے ہزاروں جوتے سڑک پر رکھ کر منفرد …

نیدرلینڈز کے عوام کا غزہ کے شہید بچوں کے حق میں منفرد احتجاج Read More »

Loading

ٹرمپ نے ایران سے کسی بات چیت یا آفر سے متعلق باتوں کی تردید کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے کسی بات چیت یا آفر سے متعلق باتوں کی تردید کردی۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے بات نہیں کررہا تھا اور نہ ہی ایران کو کچھ آفر کر رہا تھا۔ ٹرمپ نے ایک بار پھر یہ واضح کیا …

ٹرمپ نے ایران سے کسی بات چیت یا آفر سے متعلق باتوں کی تردید کردی Read More »

Loading

امریکی صدر کو ایران پر مزید حملے روکنے کی ڈیموکریٹک قرارداد سینیٹ میں مسترد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران پر مزید حملے روکنے کی ڈیموکریٹک قرارداد سینیٹ میں مسترد کردی گئی۔ ری پبلکن اکثریتی سینیٹ نے قرارداد 53 کے مقابلے 47 ووٹوں سے ناکام بنا دی۔ قرارداد میں ایران پر مزید کارروائی کیلئے کانگریس کی منظوری لازم قرار دی گئی تھی، ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ ایران …

امریکی صدر کو ایران پر مزید حملے روکنے کی ڈیموکریٹک قرارداد سینیٹ میں مسترد Read More »

Loading

’پہلے پتا ہوتا تو صدر نہ بنتا‘، ٹرمپ اپنے عہدے سے پریشان کیوں؟

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی عہدے کو خطرناک قرار دے دیا۔ ایک موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے صدارتی عہدے کے حوالے سے دلچسپ بات کرتے ہوئے کہا کہ صدارت انتہائی خطرناک عہدہ ہے، بعض اوقات لگتا ہے دل کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ منہ زوربیل پر سواری اور کار …

’پہلے پتا ہوتا تو صدر نہ بنتا‘، ٹرمپ اپنے عہدے سے پریشان کیوں؟ Read More »

Loading

ٹرمپ معاہدہ چاہتے ہیں تو سپریم لیڈر کی بے احترامی بند کریں: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران سے ڈیل کیلئے اہم مشورہ دے دیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر صدر ٹرمپ ایران سے ڈیل میں واقعی سنجیدہ ہیں تو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کیلئے  بے …

ٹرمپ معاہدہ چاہتے ہیں تو سپریم لیڈر کی بے احترامی بند کریں: ایرانی وزیر خارجہ Read More »

Loading

‘غزہ میں آئندہ ہفتے تک جنگ بندی ہو جائےگی’: ٹرمپ نے امید کا اظہار کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےغزہ میں جنگ بندی اگلے ہفتے تک ممکن ہونے کی امید کا اظہار کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے قریب ہیں،  میرا خیال ہے آئندہ ہفتے تک جنگ بندی ہو جائےگی۔ ٹرمپ نے کہا …

‘غزہ میں آئندہ ہفتے تک جنگ بندی ہو جائےگی’: ٹرمپ نے امید کا اظہار کر دیا Read More »

Loading

میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر نےجنگ میں اپنی فتح کا دعویٰ اتنی بے وقوفی سےکیوں کیا، آیت اللہ خامنہ ای ایسا کیوں کہہ سکتے ہیں کہ وہ …

میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا: ٹرمپ Read More »

Loading

ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے آئندہ ہفتے مذاکرات کے دعوے کی تردید کردی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے ایران سے آئندہ ہفتے مذاکرات کے دعوے کی تردید کردی۔ ایران کے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتےہوئے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹرمپ کے آئندہ ہفتے ایران سے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ واضح کردوں نئے مذاکرات شروع کرنے کے …

ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے آئندہ ہفتے مذاکرات کے دعوے کی تردید کردی Read More »

Loading

چین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کی تصدیق کردی

بیجنگ: چین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کی تصدیق کردی۔  ترجمان چینی وزارت تجارت  نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے کے تحت امریکا تجارت پرعائد پابندیاں ختم کرے گا جب کہ چین برآمدی کنٹرولز کے تحت اشیاء کا جائزہ لے کر منظوری دے گا۔ چینی وزارت تجارت کا …

چین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کی تصدیق کردی Read More »

Loading