ایران کے جنگ بندی قبول کرنے سے امریکا کو بحری ناکہ بندی مضبوط بنانے کا موقع ملا، محسن رضائی
تہران: (دنیا نیوز) ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور کے کمانڈر محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے دو ہفتوں کی جنگ بندی قبول کیے جانے سے امریکا کو یہ موقع ملا کہ وہ مذاکرات کے دوران اپنی بحری ناکہ بندی کو مزید مضبوط بنا سکے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن […]
![]()









