امریکا ایران کے ساتھ جنگ کر کے مشرقِ وسطیٰ کو تشدد کی جانب دھکیل رہا ہے: چین
نیویارک: (دنیا نیوز) اقوامِ متحدہ میں متعین چینی مندوب نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ کر کے مشرقِ وسطیٰ کو تشدد کی جانب دھکیل رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ میں چین کے مستقل مندوب سن لی نے کہا ہے کہ امریکا کے رویے کی وجہ سے غزہ کا […]
![]()
امریکا ایران کے ساتھ جنگ کر کے مشرقِ وسطیٰ کو تشدد کی جانب دھکیل رہا ہے: چین Read More »









