غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، خان یونس میں خیمے پر بمباری سے 3 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں بدستور جاری،خان یونس میں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے پر اسرائیلی حملے میں 3 افراد شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق غزہ شہر کے مغربی علاقے میں اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ عرب میڈیاکاکہنا […]
![]()
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، خان یونس میں خیمے پر بمباری سے 3 فلسطینی شہید Read More »









