Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

ٹرمپ انتظامیہ نے جنگ کیلئے کانگریس سے مزید 87 ارب ڈالر مانگ لئے

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ایران کے ساتھ جاری فوجی کشیدگی کے باعث امریکی دفاعی اخراجات میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے آئندہ مرحلے کی کارروائیوں اور دفاعی ضروریات کیلئے کانگریس سے تقریباً 87 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کی درخواست کر دی ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے سینیٹ کی […]

Loading

ٹرمپ انتظامیہ نے جنگ کیلئے کانگریس سے مزید 87 ارب ڈالر مانگ لئے Read More »

ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی: امریکی اخبار

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دے دی۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اس معاہدے کا مقصد امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول ایٹمی توانائی کے شعبے میں طویل المدتی شراکت داری قائم کرنا ہے، تاکہ سعودی عرب اپنے

Loading

ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی: امریکی اخبار Read More »

ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ

ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) ایران نے خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں کا دعویٰ کر دیا، حملوں میں اسلحہ گوداموں اور امریکی افواج کے لاجسٹک آلات کو میزائل اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

Loading

ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

نیتن یاہو کی نیویارک میں ممکنہ گرفتاری؛ کیا ایک شہر کا میئر کسی ملک کے سربراہ کو گرفتار کرسکتا ہے؟

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی ستمبر میں نیویارک آمد پر ان کی گرفتاری کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح موقف اپنایا ہے کہ ”نیتن یاہو کو امریکا میں قیام کے دوران کسی بھی صورت

Loading

نیتن یاہو کی نیویارک میں ممکنہ گرفتاری؛ کیا ایک شہر کا میئر کسی ملک کے سربراہ کو گرفتار کرسکتا ہے؟ Read More »

حوثیوں کی بندرگاہیں بند کرنیکی دھمکی، سعودیہ کا خطے میں شدید کشیدگی کے خدشات کا اظہار

حوثیوں کی بندرگاہیں بند کرنیکی دھمکی، سعودیہ کا خطے میں شدید کشیدگی کے خدشات کا اظہار انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) سعودی عرب نے حوثیوں کی جانب سے بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے بیان کی شدید مذمت کردی۔ سعودی عرب نے حوثی گروپ کے ان بیانات کی مذمت کی ہے جن میں گروپ نے سعودی

Loading

حوثیوں کی بندرگاہیں بند کرنیکی دھمکی، سعودیہ کا خطے میں شدید کشیدگی کے خدشات کا اظہار Read More »

ایران نے اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا، بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا: کویتی حکام

کویت سٹی: (دنیا نیوز) کویت کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایران نے ملک میں شہری اور اہم تنصیبات کو مسلسل نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں مختلف مقامات پر آگ بھڑک اٹھی اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ کویت کی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل سعود عبدالعزیز نے اپنے ایک

Loading

ایران نے اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا، بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا: کویتی حکام Read More »

امریکی فوجیوں کو مارنے کے جواب میں ہم نے آج ایران پر شدید حملہ کیا: ٹرمپ

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے آج رات ایران پر شدید حملہ کیا، ایران پر یہ حملہ امریکیوں کو مارنے کا ردعمل ہے۔ فٹبال ورلڈ کپ فائنل کے بعد واشنگٹن واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ فوجیوں کی ہلاکتوں پر ہمیں بہت

Loading

امریکی فوجیوں کو مارنے کے جواب میں ہم نے آج ایران پر شدید حملہ کیا: ٹرمپ Read More »

ایران اب میدان مار کر امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرے گا: عباس عراقچی

تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اُس وقت امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرے گا جب اسے میدانِ جنگ میں برتری حاصل ہوگی۔ قطری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کو دیے گئے ایک انٹرویو

Loading

ایران اب میدان مار کر امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرے گا: عباس عراقچی Read More »

ایران مختلف ذرائع سے مذاکرات کی خواہش کا اشارہ دے رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ

ایران مختلف ذرائع سے مذاکرات کی خواہش کا اشارہ دے رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران رویہ بدلے تو سفارت کاری ممکن ہے، امریکا ایران کے ساتھ سفارت کاری کا دروازہ بند نہیں کرنا چاہتا۔ امریکی وزیر خارجہ

Loading

ایران مختلف ذرائع سے مذاکرات کی خواہش کا اشارہ دے رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ Read More »

امریکی فوج کی میزبانی کرنے والے ممالک مناسب جواب کیلئے تیار رہیں: پاسداران انقلاب

تہران: (دنیا نیوز) پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ امریکی فوج کی میزبانی کرنے والے ممالک مناسب جواب کے لیے تیار رہیں۔ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی فوجی اڈے رکھنے والے ممالک شہری دفاع کے اقدامات فعال کریں، شہریوں کو ممکنہ فوجی اہداف سے دور رکھیں۔ ایران میں طاقت کے اہم ترین

Loading

امریکی فوج کی میزبانی کرنے والے ممالک مناسب جواب کیلئے تیار رہیں: پاسداران انقلاب Read More »