Daily Roshni News

امریکی فوج 30 ستمبر تک کردستان سے مکمل طور پر نکل جائے گی، عراق

عراقی حکومت کا کہنا ہے کہ امریکی فوج 30 ستمبر تک کردستان سے مکمل طور پر نکل جائے گی

عراقی حکومت کے مطابق امریکی فوج 30 ستمبر تک کردستان کے علاقے سے مکمل طور پر انخلا کر لے گی، کردستان میں موجود امریکی فوجی اڈے عراقی سکیورٹی فورسز کے حوالے کیے جائیں گے۔

عراق اور امریکا کے درمیان 2024 میں امریکی فوجی مشن کی مرحلہ وار منتقلی اور اختتام پر اتفاق ہوا تھا، جس کے تحت امریکی فوج کے انخلا کا عمل مرحلہ وار جاری ہے۔

Loading