Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

حماس نے امریکی قیدی کی رہائی پر آمادگی ظاہرکردی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں یرغمال امریکی قیدی کی رہائی پر آمادگی ظاہرکردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس اور امریکا کےدرمیان جنگ بندی پر مذاکرات ہوئے جس کے بعد حماس نے غزہ میں یرغمال امریکی قیدی ایڈن الیگزینڈر کی رہائی پر آمادگی ظاہرکردی جو ممکنہ طور پر غزہ میں قید آخری امریکی شہری ہیں۔ …

حماس نے امریکی قیدی کی رہائی پر آمادگی ظاہرکردی Read More »

Loading

پاکستان سے جنگ بندی کا اعلان کیسے کیا؟ انتہاپسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دیدیا

نئی دہلی: پاکستان سے جنگ بندی کا اعلان کرنے پر  انتہاپسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دے دیا۔  پاکستان سے جنگ بندی کرنے کا اعلان کرنے پر جنگ کے حمایتی انتہا پسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کو غدار قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق جنگ بندی اعلان کے بعد وکرم مسری …

پاکستان سے جنگ بندی کا اعلان کیسے کیا؟ انتہاپسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دیدیا Read More »

Loading

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں رہا ہونے والے یرغمالیوں نے بھی شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے میں شریک افراد نے ٹرمپ اور نیتن یاہو سے فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا …

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید Read More »

Loading

پاکستان کی جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کا سہولتکار ایڈیشنل ڈی سی راجوڑی مارا گیا

پاکستان کی جانب سے 10 مئی کی علی الصبح بھارت کے خلاف کیے جانے والے آپریشن بنیان المرصوص میں دہشتگردوں کا سہولت کار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راج کمار تھاپا مارا گیا۔  جیو نیوز کے مطابق آپریشن بنیان المرصوص کے تحت  افواج پاکستان کی کامیاب کارروائی میں مقبوضہ کشمیر کے شہر راجوڑی کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر …

پاکستان کی جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کا سہولتکار ایڈیشنل ڈی سی راجوڑی مارا گیا Read More »

Loading

غزہ: مزاحمت کاروں کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 6 زخمی

غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز جنوبی غزہ میں ہونے والے 2 مختلف واقعات میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق پہلے واقعے میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے رفح میں اس مکان …

غزہ: مزاحمت کاروں کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 6 زخمی Read More »

Loading

پاکستان اور بھارت فوری سیز فائر پر تیار ہوگئے، ڈونلڈٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ  بھارت اور پاکستان سیزفائر پر تیار ہوگئے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کی ثالثی میں بھارت اور پاکستان فوری جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بھارت اور پاکستان نے مکمل …

پاکستان اور بھارت فوری سیز فائر پر تیار ہوگئے، ڈونلڈٹرمپ Read More »

Loading

امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ

امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکا ایسی جنگ میں مداخلت نہیں کرے گا جس سے اس کا کوئی سروکار نہیں۔ امریکی نائب صدر نے کہا کہ …

امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading

پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانےکا بہترین موقع بن گئی

حال ہی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی فضائی جھڑپ نے دنیا بھر کی  توجہ حاصل کرلی ہے اور اسے جدید فضائی ہتھیاروں، پائلٹوں کی مہارت اور لڑاکا طیاروں کی کارکردگی کو جانچنے کا ایک بہترین موقع قرار دیا جارہا ہے۔ چینی ساختہ پاکستانی لڑاکا طیاروں اور فرانسیسی ساختہ بھارتی رافیل طیاروں کے …

پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانےکا بہترین موقع بن گئی Read More »

Loading

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک 106 فلسطینی شہید ہوگئے۔  عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں اور 24 گھنٹوں میں مزید 106 فلسطینی شہید اور350 زخمی ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ جنوبی غزہ میں حماس کے عسکری ونگ  القسام بریگیڈ اوراسرائیلی فوج میں جھڑپیں …

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Loading

دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ تیزی سے پگھلنے لگا

سمندر میں بہنے والا دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ نمایاں حد تک سکڑ گیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے اے 23 اے نامی برفانی تودے کی نئی سیٹلائیٹ تصویریں جاری کی گئی ہے۔ ناسا کے مطابق 3 سے 6 مارچ کے دوران یہ برفانی تودہ 360 اسکوائر کلومیٹر سے زائد …

دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ تیزی سے پگھلنے لگا Read More »

Loading