ایئر انڈیا احمد آباد میں گر کر تباہ ہو گیا۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایئر انڈیا کی انتظامیہ اور مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس مسافر بردار طیارے میں 244 افراد سوار تھے، اور یہ آج جمعرات بارہ جون کو شمال مغربی شہر احمد آباد میں گر کر تباہ ہو گیا۔ مقامی ٹی وی چینلز پر دکھائی جانے والی ویڈیوز میں احمد آباد کے ہوائی …
ایئر انڈیا احمد آباد میں گر کر تباہ ہو گیا۔ Read More »