Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

پاسداران انقلاب کے کویت اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، بھاری نقصان

تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر مزید حملے کیے ہیں، یہ حملے واشنگٹن کے خلاف جوابی کارروائی ہیں، کویتی عوام کے خلاف نہیں ہیں۔ پاسداران انقلاب کے مطابق علی السالم ایئربیس پر موجود فوجی ساز و سامان کے ایک بڑے گودام، […]

Loading

پاسداران انقلاب کے کویت اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، بھاری نقصان Read More »

ایران معاہدہ کرنے کیلئے منتیں کر رہا ہے، قیمت چکانا پڑے گی: مارکو روبیو

منیلا: (دنیا نیوز) امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے ایران کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک تہران اپنے طرزِ عمل میں تبدیلی نہیں لاتا، اسے ہر گزرتی رات کے ساتھ مزید بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں آسیان کانفرنس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

Loading

ایران معاہدہ کرنے کیلئے منتیں کر رہا ہے، قیمت چکانا پڑے گی: مارکو روبیو Read More »

یمنی حوثیوں کا ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر 2 سعودی ٹینکروں پر حملہ

یمنی حوثیوں کا ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر 2 سعودی ٹینکروں پر حملہ انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )صنعا: (ویب ڈیسک) یمن کی حوثی اکثریتی جماعت انصاراللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے 2 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا ہے۔ انصاراللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نشانہ

Loading

یمنی حوثیوں کا ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر 2 سعودی ٹینکروں پر حملہ Read More »

ایران جنگ میں امریکا کو جھونکنے والا اسرائیل خود پیچھے ہٹ گیا

تل ابیب: (دنیا نیوز) امریکا کو ایران کے خلاف جنگ میں زبردستی جھونکنے والا اسرائیل اب خود جنگ سے پیچھے ہونے لگا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا ملک ایران کے خلاف امریکی فوجی مہم میں شامل ہونے میں

Loading

ایران جنگ میں امریکا کو جھونکنے والا اسرائیل خود پیچھے ہٹ گیا Read More »

ٹرمپ انتظامیہ نے جنگ کیلئے کانگریس سے مزید 87 ارب ڈالر مانگ لئے

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ایران کے ساتھ جاری فوجی کشیدگی کے باعث امریکی دفاعی اخراجات میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے آئندہ مرحلے کی کارروائیوں اور دفاعی ضروریات کیلئے کانگریس سے تقریباً 87 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کی درخواست کر دی ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے سینیٹ کی

Loading

ٹرمپ انتظامیہ نے جنگ کیلئے کانگریس سے مزید 87 ارب ڈالر مانگ لئے Read More »

ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی: امریکی اخبار

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دے دی۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اس معاہدے کا مقصد امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سول ایٹمی توانائی کے شعبے میں طویل المدتی شراکت داری قائم کرنا ہے، تاکہ سعودی عرب اپنے

Loading

ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی: امریکی اخبار Read More »

ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ

ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) ایران نے خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں کا دعویٰ کر دیا، حملوں میں اسلحہ گوداموں اور امریکی افواج کے لاجسٹک آلات کو میزائل اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

Loading

ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

نیتن یاہو کی نیویارک میں ممکنہ گرفتاری؛ کیا ایک شہر کا میئر کسی ملک کے سربراہ کو گرفتار کرسکتا ہے؟

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی ستمبر میں نیویارک آمد پر ان کی گرفتاری کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح موقف اپنایا ہے کہ ”نیتن یاہو کو امریکا میں قیام کے دوران کسی بھی صورت

Loading

نیتن یاہو کی نیویارک میں ممکنہ گرفتاری؛ کیا ایک شہر کا میئر کسی ملک کے سربراہ کو گرفتار کرسکتا ہے؟ Read More »

حوثیوں کی بندرگاہیں بند کرنیکی دھمکی، سعودیہ کا خطے میں شدید کشیدگی کے خدشات کا اظہار

حوثیوں کی بندرگاہیں بند کرنیکی دھمکی، سعودیہ کا خطے میں شدید کشیدگی کے خدشات کا اظہار انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) سعودی عرب نے حوثیوں کی جانب سے بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے بیان کی شدید مذمت کردی۔ سعودی عرب نے حوثی گروپ کے ان بیانات کی مذمت کی ہے جن میں گروپ نے سعودی

Loading

حوثیوں کی بندرگاہیں بند کرنیکی دھمکی، سعودیہ کا خطے میں شدید کشیدگی کے خدشات کا اظہار Read More »

ایران نے اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا، بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا: کویتی حکام

کویت سٹی: (دنیا نیوز) کویت کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایران نے ملک میں شہری اور اہم تنصیبات کو مسلسل نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں مختلف مقامات پر آگ بھڑک اٹھی اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ کویت کی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل سعود عبدالعزیز نے اپنے ایک

Loading

ایران نے اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا، بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا: کویتی حکام Read More »