Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

یو اے ای نے یمن میں تعینات اپنے فوجی یونٹس واپس بلانے کا اعلان کردیا

یو اے ای نے یمن میں تعینات اپنے فوجی یونٹس واپس بلانے کا اعلان کردیا انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن میں تعینات اپنے انسدادِ دہشت گردی یونٹس کا مشن رضاکارانہ طور پر ختم کر دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے …

یو اے ای نے یمن میں تعینات اپنے فوجی یونٹس واپس بلانے کا اعلان کردیا Read More »

Loading

ترکیہ میں نئے سال پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 357 مشتبہ ارکان گرفتار

ترکیے میں سکیورٹی فورسز  نے ملک گیر آپریشن کر کے ایک ہی دن میں داعش کے 357 مشتبہ ارکان کو گرفتار کرلیا۔ وزیر داخلہ کے مطابق 21 صوبوں میں بیک وقت انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں کی گئیں جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 357 مشتبہ افراد کو  گرفتار کیا گیا  ۔ کارروائیاں صوبائی پولیس، …

ترکیہ میں نئے سال پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 357 مشتبہ ارکان گرفتار Read More »

Loading

غزہ میں انسانی بحران بدستور سنگین، 10 ممالک کا اسرائیل سے امدادی رکاوٹیں ختم کرنےکا مطالبہ

غزہ میں انسانی بحران بدستور سنگین ہیں جس کے باعث 10 ممالک کے وزرائے خارجہ نے  اسرائیل سے غزہ میں امداد کی راہ میں حائل رکاوٹیں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔  تل ابیب پر دباؤ ڈالنے والے ممالک میں کینیڈا، برطانیہ، فرانس و دیگرممالک شامل ہیں۔ ان ممالک نے مشترکا بیان میں کہا کہ غزہ …

غزہ میں انسانی بحران بدستور سنگین، 10 ممالک کا اسرائیل سے امدادی رکاوٹیں ختم کرنےکا مطالبہ Read More »

Loading

معروف برطانوی باکسر حادثے میں زخمی، دو ٹیم ممبر ہلاک

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق عالمی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن انتھونی جوشوا کی گاڑی کو نائجیریا کی ریاست اوگون میں حادثہ پیش آیا۔ نائیجیرین پولیس کا کہنا ہے کہ کہ انتھونی جوشوا کی گاڑی راستے میں کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔ حادثے میں برطانوی باکسر کو معمولی زخم آئے تاہم اس افسوسناک …

معروف برطانوی باکسر حادثے میں زخمی، دو ٹیم ممبر ہلاک Read More »

Loading

حماس نے اپنے عسکری ترجمان ’ابو عبیدہ‘ کی شہادت کا اعلان کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ’ابو عبیدہ ‘ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ القسام بریگیڈز کے نئے ترجمان نے آج جاری کیے گئے اپنے ویڈیو بیان میں ابو عبیدہ سمیت القسام بریگیڈز کے دیگر کمانڈروں کی شہادت کی تصدیق کی۔ ترجمان نے اسرائیلی حملوں میں القسام کے قائدین …

حماس نے اپنے عسکری ترجمان ’ابو عبیدہ‘ کی شہادت کا اعلان کردیا Read More »

Loading

جوہری تعمیرات جاری رہیں تو قیامت برپا کر دیں گے: ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دی کہ اگر  جوہری تعمیرات جاری رکھی گئیں تو ایران پر قیامت برپا کردیں گے۔ امریکی صدر نے فلوریڈا میں نیتن یاہو سے ملاقات سے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ایران پھر جوہری تنصیبات تعمیر کرنے کی کوشش کر رہا ہے،  ایران نے …

جوہری تعمیرات جاری رہیں تو قیامت برپا کر دیں گے: ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو دھمکی Read More »

Loading

غزہ: بارش اور یخ بستہ طوفانی ہواؤں کے ساتھ اسرائیلی پابندیوں سے فلسطینیوں کے مصائب مزید بڑھ گئے

غزہ: بارش اور یخ بستہ طوفانی ہواؤں کے ساتھ اسرائیلی پابندیوں سے فلسطینیوں کے مصائب مزید بڑھ گئے انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انترنیشنل )غزہ میں ایک بار پھر موسم سرما کی بارش اور  یخ بستہ طوفانی ہواؤں کے ساتھ اسرائیلی پابندیوں کے باعث  بے گھر فلسطینیوں کے مصائب  مزید بڑھ گئے۔  شدید ٹھنڈ اور  بارش  …

غزہ: بارش اور یخ بستہ طوفانی ہواؤں کے ساتھ اسرائیلی پابندیوں سے فلسطینیوں کے مصائب مزید بڑھ گئے Read More »

Loading

اسرائیل کا صومالی لینڈکو تسلیم کرنا مسلم ممالک کے ٹکڑےکرنےکی حکمت عملی کا حصہ ہے: سابق ترک وزیراعظم

ترکیے کے سابق وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو کا کہنا ہےکہ  اسرائیل کا  صومالی لینڈ کو  تسلیم کرنا  خطرے کی گھنٹی ہے،  یہ مسلم ممالک کے ٹکڑے  اور  اہم  ریاستوں کو کمزور کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ ایک بیان میں سابق ترک وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  اسرائیل خلیج عدن سے بحیرہ احمر …

اسرائیل کا صومالی لینڈکو تسلیم کرنا مسلم ممالک کے ٹکڑےکرنےکی حکمت عملی کا حصہ ہے: سابق ترک وزیراعظم Read More »

Loading

روس یوکرین جنگ بندی: ٹرمپ اور زیلنسکی کی طویل ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوریوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم ہوگئی۔ فلوریڈا میں ٹرمپ کی رہائش گاہ مارالاگو میں امریکی و  یوکرینی صدر کی ملاقات 2 گھنٹے سے زائد تک جاری رہی۔ ملاقات میں روس یوکرین جنگ کے خاتمے …

روس یوکرین جنگ بندی: ٹرمپ اور زیلنسکی کی طویل ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم Read More »

Loading

ترکیے میں رواں سال کے دوران 42 ہزار افغان شہریوں سمیت ڈیڑھ لاکھ سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

ترکیے میں رواں سال کے دوران 42 ہزار افغان شہریوں سمیت ڈیڑھ لاکھ سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ترکیے میں گزشتہ ایک سال کے دوران غیر  قانونی تارکین وطن افراد کے خلاف کارروائیوں میں تیزی دیکھی گئی جس کے تحت مجموعی طور پر ایک لاکھ 52 ہزار سے …

ترکیے میں رواں سال کے دوران 42 ہزار افغان شہریوں سمیت ڈیڑھ لاکھ سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار Read More »

Loading