Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

چین کا اسرائیل سمیت تمام فریقین سے غزہ جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کانگ نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ نے بارہا ثابت کیا ہے کہ امن و تحفظ ناقابلِ تقسیم ہیں اور کوئی بھی ملک دوسروں کے عدم تحفظ کی بنیاد پراپنا تحفظ یقینی نہیں بنا سکتا۔ […]

Loading

چین کا اسرائیل سمیت تمام فریقین سے غزہ جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ Read More »

ایران کیخلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، بہت کام باقی ہے: اسرائیلی وزیراعظم

یہ بات انہوں نے اسرائیل کے نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں کہی جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا ایران، حماس اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی جنگیں ختم ہوچکیں یا ان میں کامیابی حاصل کر لی گئی ہے؟ انہوں نے کہا کہ یہ جنگیں کبھی مکمل طور پر ختم

Loading

ایران کیخلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، بہت کام باقی ہے: اسرائیلی وزیراعظم Read More »

امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات بدستور جاری ہیں: امریکی نائب صدر کا دعویٰ

امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات بدستور جاری ہیں: امریکی نائب صدر کا دعویٰ انٹرنیشنل(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک انٹرویو میں جے ڈی وینس نے کہا کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان تکنیکی سطح پر رابطے اور مذاکرات جاری ہیں جن کا مقصد پہلے سے طے شدہ امور پر پیش رفت کو آگے بڑھانا

Loading

امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات بدستور جاری ہیں: امریکی نائب صدر کا دعویٰ Read More »

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ: 1719 ہلاکتوں کی تصدیق، 68 ہزار افراد لاپت

وینزویلا کے حکام نے 24 جون کو آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے 2 طاقتور زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 1719 ہونے کی تصدیق کر دی ہے، قدرتی آفت میں کم از کم 5 ہزار 34 افراد زخمی ہوئے، 15 ہزار 866 بے گھر ہیں، جبکہ 22 ہزار 619 متاثرین مختلف طبی

Loading

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ: 1719 ہلاکتوں کی تصدیق، 68 ہزار افراد لاپت Read More »

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کے لیے غیر ملکی مداخلت کی ضرورت نہیں: ایران

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کے لیے غیر ملکی مداخلت کی ضرورت نہیں: ایران انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے لبنان کی صورت حال اور آبنائے ہرمز سے متعلق ایران کے مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو مفاہمتی یادداشت کے مطابق

Loading

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کے لیے غیر ملکی مداخلت کی ضرورت نہیں: ایران Read More »

دوحہ میں امریکا، ایران مذاکرات پر ابہام برقرار، قطر نے براہِ راست ملاقات کی تردید کردی

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے متضاد بیانات کے باعث صورتِ حال ابہام کا شکار ہوگئی ہے۔ قطر نے تصدیق کی ہے کہ امریکی وفد دوحہ میں موجود ہیں، تاہم ایرانی حکام سے ان کی براہِ راست ملاقات نہیں ہوگی، جب کہ ایران بھی کسی باضابطہ مذاکراتی شیڈول کی تردید کر

Loading

دوحہ میں امریکا، ایران مذاکرات پر ابہام برقرار، قطر نے براہِ راست ملاقات کی تردید کردی Read More »

ایٹمی ٹھکانوں کے معائنے پر ایران اور امریکا میں نیا جھگڑا، معاملہ کیا ہے؟

امریکا اور ایران کے درمیان دیرپا امن قائم کرنے کے لیے جاری مذاکرات کے دوران ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان اس بات پر شدید اختلاف پید ہوگیا ہے کہ آیا ایران اپنے ایٹمی ٹھکانوں کا معائنہ اقوامِ متحدہ سے کروانے پر راضی ہوا ہے یا نہیں۔ یہ بحث ایک

Loading

ایٹمی ٹھکانوں کے معائنے پر ایران اور امریکا میں نیا جھگڑا، معاملہ کیا ہے؟ Read More »

اسرائیل کو امریکی اسلحے پر انحصار ختم کرنا ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بناتے ہوئے امریکی فوجی اسلحے پر انحصار کم کرنا ہوگا اور اپنے ہتھیاروں کا نظام خود تیار کرنا ہوگا۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو کے مطابق نیتن یاہو نے گزشتہ ہفتے فوجیوں

Loading

اسرائیل کو امریکی اسلحے پر انحصار ختم کرنا ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم Read More »

وزیراعظم شہباز شریف آزادکشمیر میں ایک وفد بھیجیں جو جاکر بات کرے: محمود خان اچکزئی

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نےکہا ہےکہ پاکستان کا مطلب بلوچستان اور خیبر پختونخوا سمیت ہر علاقہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف  آزادکشمیر میں ایک وفد بھیجیں جو جاکر بات کرے ، آپ پارلیمان کو مضبوط کرکے پاکستان کے سب سے طاقتور وزیراعظم بن جائیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائد حزب اختلاف

Loading

وزیراعظم شہباز شریف آزادکشمیر میں ایک وفد بھیجیں جو جاکر بات کرے: محمود خان اچکزئی Read More »

ایران جنگ سے امریکی عوام کو بھاری قیمت چکانے کے سوا کچھ نہیں ملا، امریکی سینیٹر کی ٹرمپ پر تنقید

ایران جنگ سے امریکی عوام کو بھاری قیمت چکانے کے سوا کچھ نہیں ملا، امریکی سینیٹر کی ٹرمپ پر تنقید انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )امر یکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ رہنما چک شومر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے ایران جنگ سے امریکی عوام کو کنفیوژن، افراتفری اور

Loading

ایران جنگ سے امریکی عوام کو بھاری قیمت چکانے کے سوا کچھ نہیں ملا، امریکی سینیٹر کی ٹرمپ پر تنقید Read More »