شام داخل ہونے کی کوشش میں 100 سے زائد اسرائیلی آبادکار گرفتار
اسرائیلی فوج نے شام میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 100 سے زائد اسرائیلی آبادکاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ جنوری 2025ء میں شام کے صدر احمد الشرع کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اسرائیل نے شام کے سیکڑوں مربع کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر لیا ہے، آبادکاروں کا کہنا ہے کہ وہ […]
![]()
شام داخل ہونے کی کوشش میں 100 سے زائد اسرائیلی آبادکار گرفتار Read More »









