Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

ایرانی اور روسی صدور کا رابطہ، ایران کویورینیئم افزودگی کا بنیادی حق ہے: پیوٹن

ایرانی صدرمسعود پزشکیان اور روسی صدرپیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ایرانی میڈیا نے مسعود پزشکیان اور صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں صدور نے ایران کے جوہری توانائی پروگرام پرگفتگو کی، اس موقع پر ایرانی صدر نے کہا کہ تہران جوہری ہتھیار بنانےکی …

ایرانی اور روسی صدور کا رابطہ، ایران کویورینیئم افزودگی کا بنیادی حق ہے: پیوٹن Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کا غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ، 5 صحافیوں سمیت 20 افراد شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ کے النصر اسپتال پر  دو حملے کیے جس کے نتیجے میں صحافیوں سمیت 20 افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے پیر کے روز النصر اسپتال کو نشانہ بنایا اور اس حملے میں ڈیوٹی پر موجود 5 صحافیوں سمیت 20 افراد کی شہادت ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ …

اسرائیلی فوج کا غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ، 5 صحافیوں سمیت 20 افراد شہید Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کا غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ، 4 صحافیوں سمیت 15 افراد شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ کے النصر اسپتال پر  دو حملے کیے جس کے نتیجے میں صحافیوں سمیت 19 افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے پیر کے روز النصر اسپتال کو نشانہ بنایا اور اس حملے میں ڈیوٹی پر موجود 4 صحافیوں سمیت 19 افراد کی شہادت ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ …

اسرائیلی فوج کا غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ، 4 صحافیوں سمیت 15 افراد شہید Read More »

Loading

سوات: سیلاب سے شانگلہ کا گاؤں مکمل تباہ، واحد اسکول بھی بہہ گیا

سوات کے علاقے شانگلہ میں سیلابی ریلے سے گاؤں شائی درہ مکمل تباہ ہوگیا۔  جیو نیوز کے مطابق سیلاب کے راستے میں آنے والے گاؤں شائی درہ میں  مکانات، مارکیٹ اور لڑکیوں کا واحد پرائمری اسکول بھی سیلاب کی نذر ہوگیا جب کہ رابطہ سڑک تباہ ہونے سے امدادی سامان بھی نہیں پہنچ سکا۔   اس …

سوات: سیلاب سے شانگلہ کا گاؤں مکمل تباہ، واحد اسکول بھی بہہ گیا Read More »

Loading

ٹرمپ نے پیوٹن کو یوکرینی صدر سے ملاقات اور جنگ بندی کیلئےنئی مہلت دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  روسی صدرکو  یوکرینی ہم منصب  سے ملاقات اور  جنگ بندی سے متعلق بات چیت کےلیے نئی مہلت دیدی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو  انٹریو دیتے ہوئےکہا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو  چند ہفتوں کی نئی مہلت دے رہے ہیں تاکہ  وہ یوکرین کے صدر  زیلنسکی سے ملاقات …

ٹرمپ نے پیوٹن کو یوکرینی صدر سے ملاقات اور جنگ بندی کیلئےنئی مہلت دیدی Read More »

Loading

ہولو کاسٹ میں بچنے والے اسٹیفن کیپوس نے غزہ میں مظالم روکنے کا مطالبہ کردیا

ہولو کاسٹ میں بچ جانے والے اسٹیفن کیپوس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت ہولوکاسٹ کا غلط استعمال کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اسٹیفن کیپوس نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ میں جو ہو رہا ہے اس کو فوراً بند کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیتن …

ہولو کاسٹ میں بچنے والے اسٹیفن کیپوس نے غزہ میں مظالم روکنے کا مطالبہ کردیا Read More »

Loading

اقوام متحدہ نےغزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا

اقوام متحدہ نےغزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا، غزہ کے بعض علاقے قحط زدہ ہو چکے ہیں اور یہ صورتحال آئندہ ماہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کے گلوبل ہنگر مانیٹر انٹیگریٹڈ فوڈ سیکیورٹی فیز کلاسیفیکیشن (آئی پی سی) کی رپورٹ میں کہا گیا کہ اس وقت 5 لاکھ 14 ہزار فلسطینی، …

اقوام متحدہ نےغزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا Read More »

Loading

غزہ کے بچوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف سوئیڈن میں بچوں کا احتجاج

غزہ کے بچوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف سوئیڈن میں بچوں نے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ سوئیڈن کے شہر گوٹن برگ ‘Gothenburg’ میں فلسطینی پرچم لہراتے غزہ کے بچوں کی تصاویر اٹھائے سوئیڈش بچوں نے احتجاجی ریلی نکالی اور فلسطین کے حق میں نعرے لگائے۔ ادھر اسرائیلی قبضے کے منصوبے کے خلاف غزہ شہر میں فلسطینیوں …

غزہ کے بچوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف سوئیڈن میں بچوں کا احتجاج Read More »

Loading

اسرائیل سے جنگ کے بعد ایران میں پہلی فوجی مشقوں کا آغاز

اسرائیل سے جنگ کے بعد ایران میں پہلی فوجی مشقوں کا آغاز  ہوگیا۔  ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل سے 12 روزہ جنگ کے بعد گزشتہ روز پہلی فوجی مشقوں کا آغاز کیا گیا جس دوران ایرانی بحریہ نے نے بحر ہند میں اہداف پر میزائل اور ڈرونز داغے۔ واضح رہےکہ جون میں ایران پر …

اسرائیل سے جنگ کے بعد ایران میں پہلی فوجی مشقوں کا آغاز Read More »

Loading

بلند ترین امریکی ٹیرف کے باوجود بھارتی وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات، تجارت بڑھانے پر اتفاق

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے  روسی ہم منصب سرگئی لاؤروف سے ملاقات کے دوران روس  بھارت تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کو  روسی تیل خریدنے پر امریکا کی طرف سے بلندترین ٹیرف کا سامنا ہے،  اگر بھارت روس سے تیل کی خریداری نہیں روکتا …

بلند ترین امریکی ٹیرف کے باوجود بھارتی وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات، تجارت بڑھانے پر اتفاق Read More »

Loading