کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا
سعودی عر ب میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق رواں برس غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیاجائے گا جب کہ اس سے قبل غلاف کعبہ ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیاجاتا تھا۔ رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد الحرام …
کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا Read More »
![]()









