Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 350 فلسطینی شہید، مغربی کنارے پر بھی 6 شہادتیں

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جہاں بمباری سے مزید 350 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارے پر کارروائی میں بھی 6 فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیلی فوج کا کہناہے اس نے غزہ میں 250 اہداف کو نشانہ بنایا اور زمینی آپریشن میں  اس کے مزید 2 فوجی مارے گئے جس کے بعد […]

Loading

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 350 فلسطینی شہید، مغربی کنارے پر بھی 6 شہادتیں Read More »

اعداد و شمار کے باجود برطانوی حکومت اسلاموفوبیا کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں: ناز شاہ

برطانوی  پارلیمنٹ میں اسلاموفوبیا پر بحث کے دوران خطاب کرتے ہوئے رکن پارلیمان ناز شاہ نےکہا ہے کہ اسلاموفوبیا بڑھنے کے سبب برطانوی مسلمان ملک چھوڑنے سے متعلق سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ اپنے خطاب میں برٹش پاکستانی رکن نازشاہ نے مزید کہا کہ مسلمان برطانیہ میں اپنے بچوں کے مستقبل کے حوالے سے

Loading

اعداد و شمار کے باجود برطانوی حکومت اسلاموفوبیا کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں: ناز شاہ Read More »

سابق اسرائیلی وزیراعظم نے نیتن یاہو کو دہشتگرد قرار دیدیا

سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو دہشتگرد قرار دے دیا۔ ایہود اولمرٹ نے اسرائیل میں سب کے سامنے اسرائیلی وزیراعظم اور حکومت میں موجود ان کے دوستوں پر تنقید کی اور کہا کہ نیتن یاہو اور ان کے حواری اسرائیل کے دشمن ہیں، قاتل ہیں اور دہشتگرد ہیں۔ یاد

Loading

سابق اسرائیلی وزیراعظم نے نیتن یاہو کو دہشتگرد قرار دیدیا Read More »

امریکی سینیٹ نے یوکرین اور اسرائیل کیلئے مزید اربوں ڈالر کی ہنگامی امداد روک دی

امریکی سینیٹ نے یوکرین اور اسرائیل کیلئے مزید اربوں ڈالر کی ہنگامی امداد روک دی جس سے روس کے خلاف لڑائی کی حکمت عملی پر سوالیہ نشان بن گئے۔ امریکی پارلیمان میں امریکی سو رکنی ایوان میں بل منظور ہونے کیلئے 60 ووٹ درکار تھے تاہم سینیٹ میں امداد کے حق میں صرف 49 اور

Loading

امریکی سینیٹ نے یوکرین اور اسرائیل کیلئے مزید اربوں ڈالر کی ہنگامی امداد روک دی Read More »

جی سیون رہنماؤں کا فلسطین اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ

جی سیون رہنماؤں نے فلسطین اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ کرلیا۔ جی سیون گروپ کے ورچوئل اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل کو منصفانہ اور دیرپا امن کے حصول کے قابل بنائے گا۔ اجلاس میں جی سیون

Loading

جی سیون رہنماؤں کا فلسطین اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ Read More »

اسرائیل کا غزہ پر دو ماہ میں دس ہزار فضائی حملوں کا اعتراف، مزید حملوں کی دھمکی

اسرائیلی فوج نے دو ماہ کے دوران غزہ پر دس ہزار فضائی حملے کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے حملوں میں مزید تیزی لانے کا اعلان کردیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ شہر کے شمال و جنوب کے رہائشی علاقوں، اسپتالوں، اسکولوں اور اقوام متحدہ کے شیلٹرز پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے تاہم بین

Loading

اسرائیل کا غزہ پر دو ماہ میں دس ہزار فضائی حملوں کا اعتراف، مزید حملوں کی دھمکی Read More »

اسرائیلی وزیراعظم کا جنگ کے بعد غزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے جنگ کے بعد غزہ کی سکیورٹی سنبھالنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس کے ساتھ جنگ ​​ختم ہونے کے بعد اسرائیلی فوج ہی غزہ کی سکیورٹی کا کنٹرول جاری رکھے گی۔ نیتن یاہو نے کسی غیر ملکی فورس کو یہ ذمہ داری سونپنے کے امکان کو مسترد

Loading

اسرائیلی وزیراعظم کا جنگ کے بعد غزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان Read More »

ہلاکتوں میں اضافے کے باوجود امریکا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے پر بضد

امریکی عہدیدار وں کا کہنا ہے کہ غزہ میں سویلینز  کی ہلاکتوں میں بے انتہا اضافے کے باوجود امریکا کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی پر نظرثانی کا امکان نہیں ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق دو امریکی عہدیداروں کا کہنا تھا کہ امریکی نائب صدر کمالا ہیرس سمیت امریکی قیادت نے غزہ میں سویلین

Loading

ہلاکتوں میں اضافے کے باوجود امریکا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے پر بضد Read More »

حماس کے راکٹ حملے میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 24 ٹینک تباہ

فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی فوج کے خلاف شدید مزاحمت کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ میں اسرائیل جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے حماس کے القسام بریگیڈ نے خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں اور ٹینکوں پر راکٹ برسا دیے جس کے نتیجے میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے جب کہ

Loading

حماس کے راکٹ حملے میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 24 ٹینک تباہ Read More »

برطانیہ آنیوالوں کی تعداد کم کرنے کیلئے قوانین مزید سخت

لندن: برطانیہ آنے والوں کی تعداد کم کرنے کے لیے کنزرویٹو حکومت نے کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ ہنرمند ورکرز کے برطانیہ آنے کے لیے کم از کم تنخواہ کی شرط 26,200 سے بڑھا کر 38,700 پاؤنڈ کردی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہیلتھ اور سوشل ورکرز کے ویزا پر آنے والے زیادہ تنخواہ کی

Loading

برطانیہ آنیوالوں کی تعداد کم کرنے کیلئے قوانین مزید سخت Read More »