Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

بھارتی مشن چندریان 3 آج شام چاند پر اترے گا

ممبئی: بھارتی مشن چندریان تھری آج شام چھ بجے کے قریب چاند پر اترے گا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چندریان تھری مشن ممکنہ طور پر چاند کے جنوبی حصے پر اُترے گا، امریکا، روس اور چین کے بعد بھارت چاند پر اترنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔ چندریان 3 نے لینڈنگ سے […]

Loading

بھارتی مشن چندریان 3 آج شام چاند پر اترے گا Read More »

غیر ملکی کس طرح کویت کی شہریت لے سکتے ہیں؟

کویت دنیا بھر کے تارکین وطن کے لیے ایک پرکشش مقام جس مجموعی آبادی کا 70 فیصد ملکیوں پر مشتمل ہے جو کچھ شرائط پوری کرکے کویتی شہری بن سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کویت دنیا بھر کے تارکین وطن کے لیے ایک پرکشش ملک کی حیثیت رکھتا ہے جس کا اندازہ اس بات

Loading

غیر ملکی کس طرح کویت کی شہریت لے سکتے ہیں؟ Read More »

ایران نے مقامی طور پر تیار کیے گئے جدید ڈرون مہاجر 10 کی رونمائی کر دی

ایران نے مقامی طور پر تیار کئے گئے خرمشہر اور حاج قاسم میزائلوں کے ساتھ مہاجر 10 ڈرون کی رونمائی کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا رونمائی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایران کے خلاف جارحیت میں ملوث ہاتھ کاٹ دیئے جائیں گے۔

Loading

ایران نے مقامی طور پر تیار کیے گئے جدید ڈرون مہاجر 10 کی رونمائی کر دی Read More »

ایف 16 طیارے : ہمیں یقین ہے کہ اب روس یہ جنگ ہار جائے گا، زیلنسکی

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ امریکی ایف سولہ طیاروں کے حصول کے بعد ہم روس کو شکست دے دیں گے۔ زیلینسکی کا ڈنمارک میں ڈینش پارلیمنٹ کے باہر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکی ساختہ ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فراہمی کے وعدے کے

Loading

ایف 16 طیارے : ہمیں یقین ہے کہ اب روس یہ جنگ ہار جائے گا، زیلنسکی Read More »

مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کیخلاف تشدد میں ہندوستان سر فہرست

آج دنیا بھر میں مذہبی بنیادوں پر تشدد کا شکار افراد سے اظہار یجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور ہندوستان کو ایسے ملک کے طور پر دیکھا جا رہا ہے جو مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کیخلاف تشدد میں سر فہرست ملک ہے۔ آج مذہبی بنیادوں پر تشدد کا شکار افراد سے

Loading

مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کیخلاف تشدد میں ہندوستان سر فہرست Read More »

شمالی کوریا کا ایک اور کروز میزائل کا تجربہ، امریکا نے امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا

شمالی کوریا نے کروز میزائل کا ایک اور تجربہ کر لیا۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان بھی میزائل تجربے کے وقت موجود تھے۔ خبررساں ایجنسی کی جانب سے میزائل کے

Loading

شمالی کوریا کا ایک اور کروز میزائل کا تجربہ، امریکا نے امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا Read More »

کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئی، 30 ہزار گھروں کو خالی کرنے کا حکم

کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث 30 ہزار سے  زائد گھروں کو خالی کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کےمطابق کینیڈا کے جنگلات میں اس وقت 400 کے قریب مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے جس کے باعث صوبے برٹش کولمبیا میں 30 ہزار کے قریب گھر خالی کرنے کے

Loading

کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ مزید پھیل گئی، 30 ہزار گھروں کو خالی کرنے کا حکم Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا ر یپبلکن کے پہلے پرائمری مباحثے میں حصہ نہ لینےکا اعلان

سابق امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے  ریپبلکن کے  پہلے  پرائمری مباحثے میں حصہ نہ لینےکا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے  اپنی عوامی مقبولیت کو مد نظر رکھتے ہوئے  رواں ہفتے  امریکی ریاست وسکانسن کے شہر میلواکی میں  ہونے والے ریپبلکن کے پہلے پرائمری مباحثے میں حصہ نہ لینے

Loading

ڈونلڈ ٹرمپ کا ر یپبلکن کے پہلے پرائمری مباحثے میں حصہ نہ لینےکا اعلان Read More »

البانیہ میں 4 سیاحوں کے کھانے کا بل اٹلی کی حکومت کے گلے پڑ گیا

یورپی ملک البانیہ میں 4 اطالوی سیاح کھانے کا بل ادا کیے بغیر چلتے بنے جس کی ادائیگی اطالوی حکومت کو کرنا پڑی۔ ویسے تو جہاں بھی کوئی سیاح جاتا ہے وہ اپنے بل کی ادائیگی خود کرتا ہے چاہے وہ بل کھانے کے ہوں یا رہائش کے لیکن اٹلی کے 4 سیاح ایسے بھی

Loading

البانیہ میں 4 سیاحوں کے کھانے کا بل اٹلی کی حکومت کے گلے پڑ گیا Read More »

کینیڈا کے جنگلات میں دہائی کی بدترین آگ، 22 ہزار سے زائد افراد بے گھر

کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو دہائی کی بدترین آگ قرار دیا گیا ہے جب کہ آگ سے متاثرہ صوبے برٹش کولمبیا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی  ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی کے باعث ویسٹ کیلوونا کا شہر شدید متاثرہوا ہے جہاں گھروں کو بری طرح نقصان پہنچا ہے

Loading

کینیڈا کے جنگلات میں دہائی کی بدترین آگ، 22 ہزار سے زائد افراد بے گھر Read More »