Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

امریکا کے پاس اتنے ایٹمی ہتھیار ہیں کہ پوری دنیا کو 150 مرتبہ تباہ کر سکتا ہے: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ملک کسی کو بتائے بغیر ایٹمی تجربات کر رہے ہیں۔  ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان، شمالی کوریا، روس اور چین ایٹمی تجربات کر رہے ہیں، یہ تجربات زمین میں بہت گہرائی میں ہوتے ہیں جس سے صرف لرزش …

امریکا کے پاس اتنے ایٹمی ہتھیار ہیں کہ پوری دنیا کو 150 مرتبہ تباہ کر سکتا ہے: امریکی صدر Read More »

Loading

گزشتہ سال ٹاپ 10 امریکی ارب پتی افراد کی دولت میں تقریباً 700 ارب ڈالر کا اضافہ

گزشتہ سال ٹاپ 10 امریکی ارب پتی افراد کی دولت میں تقریباً 700 ارب ڈالر کا اضافہ انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )واشنگٹن: سال 2024 میں ٹاپ 10 امریکی ارب پتی افراد کی دولت میں تقریباً 700 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ برطانوی امدادی ادارے آکسفیم کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال امریکا کے ٹاپ …

گزشتہ سال ٹاپ 10 امریکی ارب پتی افراد کی دولت میں تقریباً 700 ارب ڈالر کا اضافہ Read More »

Loading

اسرائیل کی غزہ اور لبنان میں سیز فائر معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں، تازہ حملوں میں 7 افراد شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں سیز فائر معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں، قابض فوج نے ایک روز میں مزید 3 فلسطینی شہید کردیے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کو نشانہ بنایا، جنگ بندی کے آغاز سے اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 236 …

اسرائیل کی غزہ اور لبنان میں سیز فائر معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں، تازہ حملوں میں 7 افراد شہید Read More »

Loading

غزہ میں کارروائیوں سے متعلق امریکاکو آگاہ کرتے ہیں، اجازت نہیں مانگتے: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےکہا ہے کہ وہ  غزہ میں اپنی فوج کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کا بھرپور جواب دیں گے اور حماس کے خلاف کارروائیاں بھی جاری رکھیں گے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ غزہ کے کچھ حصوں میں اب بھی حماس کے مراکز …

غزہ میں کارروائیوں سے متعلق امریکاکو آگاہ کرتے ہیں، اجازت نہیں مانگتے: نیتن یاہو Read More »

Loading

ترکیہ میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج، پاکستان جنگ بندی کے مکمل نفاذ اور اسرائیلی فوج کے انخلاکا مطالبہ کرےگا

ترکیہ کے شہر  استنبول میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج ہونے جارہا ہے، اجلاس میں پاکستان سمیت 8 ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے۔ پاکستان کی نمائندگی نائب وزیراعظم اور وزیر خا رجہ اسحاق ڈار کریں گے ۔  اجلاس میں سعودی عرب،قطر،امارات ، انڈونیشیا، اردن اور مصر کے وزرائے خارجہ بھی شرکت …

ترکیہ میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج، پاکستان جنگ بندی کے مکمل نفاذ اور اسرائیلی فوج کے انخلاکا مطالبہ کرےگا Read More »

Loading

اسرائیلی پابندیوں سے فلسطینیوں کو خوراک و پانی کی شدید کمی کا سامنا ہے: انروا

اسرائیلی پابندیوں سے فلسطینیوں کو خوراک و پانی کی شدید کمی کا سامنا ہے: انروا انٹرنیشنل(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے انروا نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سخت پابندیوں سے فلسطینیوں کو خوراک و پانی کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ ادارے نے صاف پانی تک محفوظ …

اسرائیلی پابندیوں سے فلسطینیوں کو خوراک و پانی کی شدید کمی کا سامنا ہے: انروا Read More »

Loading

سوڈان: دارفور ریجن میں پرائیویٹ ملیشیا کی خونریز کارروائیاں، رواں ہفتے 1500 شہری ہلاک

خرطوم: سوڈان میں  ریپڈ سپورٹ فورسز  کے حملوں میں رواں ہفتے اب تک 1500 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔  عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے سوڈان کے دارفور ریجن کے الفشر شہر سےسوڈانی فوج کے انخلا کے بعد سے شہر کے حالات انتہائی خراب ہیں، پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے علاقے کا کنٹرول …

سوڈان: دارفور ریجن میں پرائیویٹ ملیشیا کی خونریز کارروائیاں، رواں ہفتے 1500 شہری ہلاک Read More »

Loading

جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، تازہ کارروائیوں میں مزید 3 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے آج پھر شمالی اور جنوبی غزہ میں فضائی حملے کردیے جس کے نتیجے میں مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ترکیے نے  غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کردیا، اس حوالے سے …

جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، تازہ کارروائیوں میں مزید 3 فلسطینی شہید Read More »

Loading

امریکی سینیٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کے مختلف ممالک پر عائد ٹیرف کو مسترد کردیا

امریکی سینیٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کے مختلف ممالک پر عائد ٹیرف کو مسترد کردیا انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )امریکی سینیٹ نے علامتی اقدام اٹھاتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک پر عائد ٹیرف کو مستردکردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدرٹرمپ کی جانب سے استعمال کردہ ایمرجنسی پاورز کو ختم …

امریکی سینیٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کے مختلف ممالک پر عائد ٹیرف کو مسترد کردیا Read More »

Loading

سعودی عرب نے عمرہ ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کردی

سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا۔  سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے  عمرہ ویزہ ملنےکے ایک ماہ کے اندر  سفر  لازمی قرار دیا ہے، وزارت کے مطابق  ویزا اجراء کے 30 دن کے اندر  سعودی عرب میں داخل نہ ہونے کی صورت میں ویزاخود بخود منسوخ ہو …

سعودی عرب نے عمرہ ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کردی Read More »

Loading