Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ میں اسرائیلی بربریت: گھر پر بمباری سے 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور ایک گھر پر تازہ ترین صیہونی حملے میں 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نواحی علاقے زیتون میں ایک گھر پر اسرائیلی حملے میں پورا خاندان شہید ہو گیا، شہید ہونے والوں میں ماں باپ اور ان …

غزہ میں اسرائیلی بربریت: گھر پر بمباری سے 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید Read More »

Loading

ممتاز بھارتی دفاعی تجزیہ کار نے بھارتی ائیرچیف کے پاکستانی طیارے گرانے کا دعویٰ مشکوک قرار دیدیا

نئی دہلی:  ممتاز بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے بھارتی ائیرچیف کے پاکستانی طیارے گرانے کا دعویٰ مشکوک قرار دیدیا۔ پراوین ساہنی نے کہا کہ بھارتی ائیرچیف نے اپنے دعوے کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا، جو دعویٰ بھارتی ائیرچیف نے تقریر میں کیا وہ ائیرفورس کی پریس ریلیز میں نہیں تھا۔ …

ممتاز بھارتی دفاعی تجزیہ کار نے بھارتی ائیرچیف کے پاکستانی طیارے گرانے کا دعویٰ مشکوک قرار دیدیا Read More »

Loading

برطانیہ اور کینیڈا کے بعد آسٹریلیا نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا

فرانس، برطانیہ، کینیڈا اور مالٹا کے بعد آسٹریلیا نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز (Anthony Albanese) کا کہنا ہے کہ ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کریں گے، لیکن فلسطینی ریاست میں حماس کے لیے …

برطانیہ اور کینیڈا کے بعد آسٹریلیا نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا Read More »

Loading

راشد منہاس روڈ واقعہ: ڈمپر ڈرائیور کا لائسنس 8 سال پہلے کا ایکسپائر نکلا، جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی کو کچل کر جاں بحق کرنے والے ڈرائیور کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے بہن اور بھائی کو کچلنے والے ڈرائیور کو جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی افسر …

راشد منہاس روڈ واقعہ: ڈمپر ڈرائیور کا لائسنس 8 سال پہلے کا ایکسپائر نکلا، جسمانی ریمانڈ منظور Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی بربریت: گھر پر بمباری سے 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور ایک گھر پر تازہ ترین صیہونی حملے میں 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نواحی علاقے زیتون میں ایک گھر پر اسرائیلی حملے میں پورا خاندان شہید ہو گیا، شہید ہونے والوں میں ماں باپ اور ان …

غزہ میں اسرائیلی بربریت: گھر پر بمباری سے 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید Read More »

Loading

ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر سے ملاقات کا اعلان کر دیا

واشنگٹن : امریکی  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سےملاقات کا اعلان کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ  روسی صدر سے ملاقات 15 اگست کو الاسکا میں ہوگی۔ اس سے پہلے ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں کہا تھا کہ وہ جلد روسی …

ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر سے ملاقات کا اعلان کر دیا Read More »

Loading

غزہ پر قبضہ کرنے نہیں اسے حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم

فلسطین پر قابض صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے ہم غزہ پر قبضہ کرنے نہیں جا رہے بلکہ غزہ کو حماس سے آزاد کرانے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز اسرائیلی کابینہ نے وزیراعظم نیتن یاہو کی غزہ پر قبضے کی تجویز کی منظوری دی تھی جس کی آسٹریلیا، جرمنی، اٹلی، نیوزی لینڈ اور …

غزہ پر قبضہ کرنے نہیں اسے حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم Read More »

Loading

امریکی جریدے نے ٹرمپ اور مودی کے بگڑتے تعلقات کی اصل وجوہات بتا دیں

نامور امریکی جریدے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بگڑتے تعلقات کی وجوہات بتا دیں۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان کو بھارت کے برابر کھڑا کر کے بھارت کو ایک ایسے مقام پر پہنچا دیا جہاں اُسے …

امریکی جریدے نے ٹرمپ اور مودی کے بگڑتے تعلقات کی اصل وجوہات بتا دیں Read More »

Loading

اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ، مصر کیساتھ35 ارب ڈالر کی ڈیل

اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ مصر کے ساتھ طے پا گیا۔ اسرائیل نے 35 ارب ڈالر مالیت کا گیس معاہدہ مصر کے ساتھ طے کر لیا ہے، جس کے تحت 2040 تک مصر کو تقریباً 130 ارب مکعب میٹر (BCM) قدرتی گیس فراہم کی جائے گی۔ مصر کی کمپنی بلو اوشن …

اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ، مصر کیساتھ35 ارب ڈالر کی ڈیل Read More »

Loading

تائیوان کو لیکر فلپائن کا امریکاکا ساتھ دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے: چین

بیجنگ: چین نے تائیوان کے معاملے پر امریکا کا ساتھ دینے پر فلپائن پر آگ سے کھیلنے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونئیر نے کہا ہے کہ تائیوان سے جغرافیائی قربت اور وہاں فلپائنیوں کی بڑی تعداد کی موجودگی کی وجہ سے چین اور …

تائیوان کو لیکر فلپائن کا امریکاکا ساتھ دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے: چین Read More »

Loading