ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نیتن یاہو، ٹرمپ اور پیوٹن کو انسانی حقوق کا شکاری قرار دے دیا
بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیل، روس اور امریکا عالمی انسانی حقوق کی تباہی میں پیش پیش ہیں۔ عالمی انسانی حقوق کی صورتحال پر جاری سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ‘ایک ایسا عالمی ماحول، جہاں وحشیانہ رویے پنپ سکیں، طویل عرصے سے تشکیل پا رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق […]
![]()
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نیتن یاہو، ٹرمپ اور پیوٹن کو انسانی حقوق کا شکاری قرار دے دیا Read More »









