افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 800 ہوگئی، 2800 سے زائد زخمی
کابل: مشرقی افغانستان میں زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 800 تک پہنچ گئی ہے۔ ترجمان افغان حکومت کے مطابق افغانستان میں گزشتہ رات آنے والے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب 800 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 2800 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب افغانستان کے …
افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 800 ہوگئی، 2800 سے زائد زخمی Read More »
![]()









