اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، بارودی روبوٹس کے ذریعے عمارتیں تباہ کرنا شروع کردیں
غزہ پراسرائیلی طیاروں کی شدید بمباری کا سلسلہ نہ تھم سکا، قابض فوج نے بارود سے بھرے خودکار روبوٹس سے بھی عمارتیں تباہ کرنا شروع کر دیں۔ اسرائیلی فوج غزہ میں عمارتیں تباہ کرنے کے لیے بارود سے بھرے خود کار روبوٹس کا استعمال کررہی ہے جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر […]
![]()
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، بارودی روبوٹس کے ذریعے عمارتیں تباہ کرنا شروع کردیں Read More »









