Daily Roshni News

بچوں کی دنیا

اصلی اور نسلی کی پہچان

کسی جنگل میں ایک بکری بہت بے فکری سے اِدھر اُدھر گھوم رہی تھی۔ایک کوے کو بہت حیرت ہوئی اور وہ بکری سے پوچھنے لگا کہ تمہیں کسی سے خوف کیوں نہیں ہے؟ بکری نے کہا۔بھائی میری بے فکری کا سبب یہ ہے کہ کچھ عرصہ پہلے ایک شیرنی اپنے دو چھوٹے بچے چھوڑ کر …

اصلی اور نسلی کی پہچان Read More »

Loading

خالہ روحی بانو تکلیف میں تھیں، انتقال کا سن کر سکون ملا کہ اب اچھی جگہ ہیں: فریال محمود

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ جب خالہ روحی بانو کے انتقال کی خبر سنی تو سکون ملا کہ اب وہ اچھی جگہ ہیں کیونکہ ان کے لیے زندگی بہت مشکل تھی۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں  شرکت کی جس میں میزبان اشنا شاہ …

خالہ روحی بانو تکلیف میں تھیں، انتقال کا سن کر سکون ملا کہ اب اچھی جگہ ہیں: فریال محمود Read More »

Loading

غرور کی سزا –

بارہ سالہ ماہین ساتویں کلاس کی طالبہ تھی۔وہ بہت ذہین اور اچھے دل کی مالک تھی۔اپنی ذہانت کی وجہ سے پورے خاندان میں اسے ایک نمایاں حیثیت حاصل تھی۔ماہین کے بڑے سے گھر میں اس کی امی، ابو اور دادی کے علاوہ دو چاچو بھی اپنی اپنی فیملیز کے ساتھ رہتے تھے۔چاچو کی بیٹیاں اس …

غرور کی سزا – Read More »

Loading

تہذیب کی پہچان

”خالہ جان!“ کسی کی میٹھی سی آواز سنائی دی، لیکن میں کچھ نہ بولی اور بدستور صحن کے گملوں میں لگے پودوں کو پانی دینے میں مصروف رہی۔اتنے میں دوبارہ وہی آواز سنائی دی:”خالہ جان! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ۔“ میں نے فوراً مڑ کر دیکھا۔ایک سات آٹھ سالہ پیارا سا بچہ سفید کپڑے پہنے …

تہذیب کی پہچان Read More »

Loading

آزادی

رضا صاحب کے گھر کی چھت پر ایک آسٹریلین طوطوں کا جوڑا تھا۔رضا صاحب ہر اتوار کو ان کے پنجرے اور آس پاس کی صفائی کرنے چھت پر جاتے تھے۔ایک بار وہ اوپر آئے تو انھوں نے اپنی بیگم سے کہا:”بیگم! یہ طوطے روزانہ اتنا زیادہ دانہ نہیں کھاتے آپ تو ان کا بہت خیال …

آزادی Read More »

Loading

چمکیلا خطرہ

میرا اکلوتا بیٹا ثاقب سالانہ امتحان میں بہت کم نمبر لے سکا تھا۔مجھے وجہ کا اندازہ ہو گیا تھا۔ہمارے ملک میں ٹچ موبائل فون کی آمد آمد کے دن تھے۔پھر بھی میں نے اسے کافی تاخیر سے خریدا۔دیکھتے ہی دیکھتے یہ ہماری دفتری اور گھریلو زندگی کا لازمی حصہ بن گیا۔مجھ سے غلطی یہ ہوئی …

چمکیلا خطرہ Read More »

Loading

اپنا کام خود کرو

کسی باغ میں ایک کبوتر نے اپنا آشیانہ بنایا ہوا تھا۔جس میں وہ دن بھر اپنے بچوں کو دانہ چگاتا۔بچوں کے بال و پر نکل رہے تھے۔ایک دن کبوتر دانہ چونچ میں دبائے باہر سے آیا تو سارے بچوں نے انہیں تشویش سے بتایا کہ اب ہمارے آشیانے کی بربادی کا وقت آ گیا ہے۔آج …

اپنا کام خود کرو Read More »

Loading

تین موتی

یہ گئے وقتوں کی بات ہے، خالد نامی فرماں بردار بچہ اپنی نانی کے ساتھ ایک چھوٹے سے قصبے میں رہتا تھا۔ایک دن اس کے قصبے اور آس پاس کے علاقوں میں ایک ایسی وبا پھیلی، جس کے باعث خالد کے والدین فوت ہو گئے۔ان کی وفات کے بعد نانی نے خالد کو اپنے پاس …

تین موتی Read More »

Loading

انسان کی عمر

پیارے بچو! جب خدا نے دنیا بنائی اور اس میں بسنے کے لئے انسان،چوپائے پرندے اور دوسرے جانور پیدا کئے تو ان سب کی الگ الگ عمریں مقرر کی گئیں۔کسی کی پانچ برس، کسی کی دس برس، کسی کی چالیس۔سب نے تو ہنسی خوشی یہ فیصلہ سنا لیکن انسان، بیل، کتے اور بگلے کے انداز …

انسان کی عمر Read More »

Loading

اتفاق میں برکت ہے

بلال کے پاپا جونہی ڈیوٹی سے گھر آئے انہوں نے دیکھا کہ بلال کمرے میں بیٹھا کتاب کھولے اونچی آواز میں ”رٹا “لگارہا تھا:ایک کسان نے کچھ لکڑیاں منگوائیں ․․․․․․ایک کسان نے کچھ لکڑیاں منگوائیں ۔اُس نے ایک ایک لکڑی اپنے بیٹوں کو توڑنے کیلئے دی ۔اُس نے ایک ایک ․․․․․بھئی کیا ہورہا ہے آج …

اتفاق میں برکت ہے Read More »

Loading