Daily Roshni News

بچوں کی دنیا

اچھے بچے نہیں لڑتے

راجو اور شانی ہمیشہ کسی نہ کسی بات پر جھگڑا کرتے نظر آتے تھے۔ان دونوں کے گھر والے ان سے بہت تنگ تھے۔دونوں ہمیشہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر ایک دوسرے سے لڑتے اور بدلا لیتے نظر آتے تھے۔ایک دن راجو کسی کام کیلئے اپنے گھر سے نکلا اور اپنے پڑوسی شانی کے گھر کے آگے […]

Loading

اچھے بچے نہیں لڑتے Read More »

اصلی اور نسلی کی پہچان

کسی جنگل میں ایک بکری بہت بے فکری سے اِدھر اُدھر گھوم رہی تھی۔ایک کوے کو بہت حیرت ہوئی اور وہ بکری سے پوچھنے لگا کہ تمہیں کسی سے خوف کیوں نہیں ہے؟ بکری نے کہا۔بھائی میری بے فکری کا سبب یہ ہے کہ کچھ عرصہ پہلے ایک شیرنی اپنے دو چھوٹے بچے چھوڑ کر

Loading

اصلی اور نسلی کی پہچان Read More »

خالہ روحی بانو تکلیف میں تھیں، انتقال کا سن کر سکون ملا کہ اب اچھی جگہ ہیں: فریال محمود

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ جب خالہ روحی بانو کے انتقال کی خبر سنی تو سکون ملا کہ اب وہ اچھی جگہ ہیں کیونکہ ان کے لیے زندگی بہت مشکل تھی۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں  شرکت کی جس میں میزبان اشنا شاہ

Loading

خالہ روحی بانو تکلیف میں تھیں، انتقال کا سن کر سکون ملا کہ اب اچھی جگہ ہیں: فریال محمود Read More »

غرور کی سزا –

بارہ سالہ ماہین ساتویں کلاس کی طالبہ تھی۔وہ بہت ذہین اور اچھے دل کی مالک تھی۔اپنی ذہانت کی وجہ سے پورے خاندان میں اسے ایک نمایاں حیثیت حاصل تھی۔ماہین کے بڑے سے گھر میں اس کی امی، ابو اور دادی کے علاوہ دو چاچو بھی اپنی اپنی فیملیز کے ساتھ رہتے تھے۔چاچو کی بیٹیاں اس

Loading

غرور کی سزا – Read More »

تہذیب کی پہچان

”خالہ جان!“ کسی کی میٹھی سی آواز سنائی دی، لیکن میں کچھ نہ بولی اور بدستور صحن کے گملوں میں لگے پودوں کو پانی دینے میں مصروف رہی۔اتنے میں دوبارہ وہی آواز سنائی دی:”خالہ جان! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ۔“ میں نے فوراً مڑ کر دیکھا۔ایک سات آٹھ سالہ پیارا سا بچہ سفید کپڑے پہنے

Loading

تہذیب کی پہچان Read More »

آزادی

رضا صاحب کے گھر کی چھت پر ایک آسٹریلین طوطوں کا جوڑا تھا۔رضا صاحب ہر اتوار کو ان کے پنجرے اور آس پاس کی صفائی کرنے چھت پر جاتے تھے۔ایک بار وہ اوپر آئے تو انھوں نے اپنی بیگم سے کہا:”بیگم! یہ طوطے روزانہ اتنا زیادہ دانہ نہیں کھاتے آپ تو ان کا بہت خیال

Loading

آزادی Read More »

چمکیلا خطرہ

میرا اکلوتا بیٹا ثاقب سالانہ امتحان میں بہت کم نمبر لے سکا تھا۔مجھے وجہ کا اندازہ ہو گیا تھا۔ہمارے ملک میں ٹچ موبائل فون کی آمد آمد کے دن تھے۔پھر بھی میں نے اسے کافی تاخیر سے خریدا۔دیکھتے ہی دیکھتے یہ ہماری دفتری اور گھریلو زندگی کا لازمی حصہ بن گیا۔مجھ سے غلطی یہ ہوئی

Loading

چمکیلا خطرہ Read More »

اپنا کام خود کرو

کسی باغ میں ایک کبوتر نے اپنا آشیانہ بنایا ہوا تھا۔جس میں وہ دن بھر اپنے بچوں کو دانہ چگاتا۔بچوں کے بال و پر نکل رہے تھے۔ایک دن کبوتر دانہ چونچ میں دبائے باہر سے آیا تو سارے بچوں نے انہیں تشویش سے بتایا کہ اب ہمارے آشیانے کی بربادی کا وقت آ گیا ہے۔آج

Loading

اپنا کام خود کرو Read More »

تین موتی

یہ گئے وقتوں کی بات ہے، خالد نامی فرماں بردار بچہ اپنی نانی کے ساتھ ایک چھوٹے سے قصبے میں رہتا تھا۔ایک دن اس کے قصبے اور آس پاس کے علاقوں میں ایک ایسی وبا پھیلی، جس کے باعث خالد کے والدین فوت ہو گئے۔ان کی وفات کے بعد نانی نے خالد کو اپنے پاس

Loading

تین موتی Read More »

انسان کی عمر

پیارے بچو! جب خدا نے دنیا بنائی اور اس میں بسنے کے لئے انسان،چوپائے پرندے اور دوسرے جانور پیدا کئے تو ان سب کی الگ الگ عمریں مقرر کی گئیں۔کسی کی پانچ برس، کسی کی دس برس، کسی کی چالیس۔سب نے تو ہنسی خوشی یہ فیصلہ سنا لیکن انسان، بیل، کتے اور بگلے کے انداز

Loading

انسان کی عمر Read More »