Daily Roshni News

بچوں کی دنیا

اتفاق میں برکت ہے

بلال کے پاپا جونہی ڈیوٹی سے گھر آئے انہوں نے دیکھا کہ بلال کمرے میں بیٹھا کتاب کھولے اونچی آواز میں ”رٹا “لگارہا تھا:ایک کسان نے کچھ لکڑیاں منگوائیں ․․․․․․ایک کسان نے کچھ لکڑیاں منگوائیں ۔اُس نے ایک ایک لکڑی اپنے بیٹوں کو توڑنے کیلئے دی ۔اُس نے ایک ایک ․․․․․بھئی کیا ہورہا ہے آج […]

Loading

اتفاق میں برکت ہے Read More »

میری پرواز

ہوائیں اپنے زور پر مجھے اُڑائے لئے جا رہی تھیں۔یہ ہلکی ہلکی پرواز مجھے بہت اچھی لگ رہی تھی۔اچانک ہوا نے مجھے ایک ٹوٹی پھوٹی کھڑکی پر چھوڑ دیا۔ایک دس، گیارہ سال کا بچہ ناشتہ کرنے میں مصروف تھا۔اس کا ناشتہ صرف ایک باسی روٹی اور چائے پر مشتمل تھا۔چائے کی رنگت بتا رہی تھی

Loading

میری پرواز Read More »

مجبور مجرم

چچا رحیمو ایک مہربان آدمی تھے۔ان کے پاس بہت ساری بکریاں تھیں۔ان کا بیٹا روزانہ ان کا دودھ نکال کر بیچتا تھا۔ایک دفعہ وہ مکان کے پیچھے بنے باڑے میں دودھ نکالنے گیا تو اسے اپنی ایک بکری کم لگی اس نے سوچا بکری شاید کوئی چُرا کر لے گیا ہے۔وہ باپ کے پاس گیا

Loading

مجبور مجرم Read More »

کھیل کے فوائد

احمد نے جلدی سے دودھ کا گلاس پیا اور باہر بھاگا۔وہ اسکول میں ہونے والے کھیلوں کا شدت سے انتظار کر رہا تھا۔وہ اس سال ریس میں اول آنا چاہتا تھا۔وہ گزشتہ دو ماہ سے دوڑنے کی مشق کر رہا ہے۔اس کے والد بھی ایک انتہائی متحرک آدمی تھے۔انھوں نے احمد کو مشورہ دیا کہ

Loading

کھیل کے فوائد Read More »

احساس

عمر اور ہادی کو سیر کرنے کا بہت شوق تھا۔اتوار کی چھٹی تھی۔دونوں نے جنگل جا کر گھومنے کا منصوبہ بنایا۔اس سے پہلے وہ کبھی جنگل میں نہیں گئے تھے۔جنگل کی پُرسکون خاموشی میں درختوں کے درمیان چلتے چلتے ان کی نظر ایک ننھے سے خرگوش پر پڑی جو ان کی طرف معصومانہ نظروں سے

Loading

احساس Read More »

انوکھی ترکیب

پرانے وقتوں کی بات ہے کہ کسی ملک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔رعایا کی خوش قسمتی کہ بادشاہ انصاف پسند تھا،وہ اپنی رعایا کا بہت خیال رکھتا تھا۔خوامخواہ کی جنگ و جدل سے پرہیز کرتا تھا۔شہزادے بھی اپنی رعایا پر بڑے مہربان تھے۔ایک دن ملکہ کا ہار گم ہو گیا،جس پر ہیرے جواہرات جڑے

Loading

انوکھی ترکیب Read More »

لالچ بُری بلا ہے –

ایک ہرے بھرے جنگل میں بہت سے جانور رہتے تھے۔جنگل میں ایک ندی بھی تھی جہاں جنگل کے تمام جانور پانی پیتے تھے۔ارد گرد جھاڑیوں کے جھنڈ تھے۔رنگ برنگ پھولوں کی بیلیں تھیں اور سرسبز شاداب پھلدار درخت بھی تھے۔ان میں بادام،اخروٹ بھی تھے۔پھولوں کی بہتات تھی جس کی وجہ سے جگہ جگہ شہد کے

Loading

لالچ بُری بلا ہے – Read More »

بول میری مچھلی (آخری حصہ)

اس نے غور کیا تو یہ آواز مچھلی نما چیز سے آ رہی تھی۔ایسے محسوس ہوتا تھا کہ جیسے وہ کھلونا نما مچھلی کچھ کہہ رہی ہو۔وہ اسی الجھن میں تھا کہ باہر سے خالہ ستو کی آواز آئی بیٹا تیمور، یہ میری ٹارچ کی روشنی بہت کم ہو گئی ہے شاید اس کے سیل

Loading

بول میری مچھلی (آخری حصہ) Read More »

بول میری مچھلی (پہلا حصہ)

تیمور نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے لئے ضرورت کی ہر چیز ماں کے بستر کے پاس ایک میز پر رکھی اور ماں کے پاس بیٹھ گیا۔ماں نے مندی آنکھیں کھول دیں،تو تیمور نے ماں کا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں لے کر چوما اور ماں کے چہرے پہ مسکراہٹ پھیل گئی۔ماں کے لب ہلے اور تیمور

Loading

بول میری مچھلی (پہلا حصہ) Read More »

سکول

ارشد میاں سکول لیٹ پہنچے تو ان کی ٹیچر نے وجہ پوچھی۔ ارشد میاں بولے۔ ”امی بیمار تھیں‘ انہیں ہسپتال لے جانے کی تیاری ہو رہی تھی۔ مجھے اپنانا ناشتہ خود بنانا پڑا اس لئے دیر ہو گئی۔“ ٹیچر ذرا تشویش زدہ ہو کر بولیں۔ ”تمہاری امی کو کہیں چھوٹ کی بیماری نہ ہو‘ تمہاری

Loading

سکول Read More »