Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

ایکس کے نئے اے آئی چیٹ بوٹ گروک 3 کو آپ مختصر وقت تک مفت استعمال کرسکتے ہیں

ایلون مسک کی کمپنی ایکس اے آئی نے گزشتہ دنوں نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل گروک 3 متعارف کرایا تھا۔ اس موقع پر ایلون مسک نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ اب تک دنیا میں متعارف کرائے جانے والا سب سے اسمارٹ اے آئی چیٹ بوٹ ہے، جس کا مقابلہ دیگر چیٹ …

ایکس کے نئے اے آئی چیٹ بوٹ گروک 3 کو آپ مختصر وقت تک مفت استعمال کرسکتے ہیں Read More »

Loading

گوگل سرچ میں اے آئی موڈ کا اضافہ کس کام آئے گا؟

گوگل نے اپنے سرچ انجن میں ایک حیرت انگیز اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں اے آئی موڈ کی آزمائش اندرونی طور پر کی جا رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کمپنی کی ایک اندرونی ای میل سے …

گوگل سرچ میں اے آئی موڈ کا اضافہ کس کام آئے گا؟ Read More »

Loading

چیٹ جی پی ٹی سے کبھی غلطی سے بھی یہ 5 عام باتیں نہ پوچھیں

آج کے دور میں طالبعلم سمیت ہر شعبے کے افراد نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس کو زندگی کا حصہ بنالیا ہے، یہ فائدہ مند بھی ہے لیکن اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ہر چیز کو ایک حد تک استعمال کرنا چاہیے۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق ماہرین کی …

چیٹ جی پی ٹی سے کبھی غلطی سے بھی یہ 5 عام باتیں نہ پوچھیں Read More »

Loading

ناسا کے خلائی جہاز نے سورج کے انتہائی قریب پرواز کرکے نئی تاریخ رقم کردی

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے خلائی جہاز نے سورج کے انتہائی قریب پرواز کر کے تاریخ رقم کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنسدانوں کو پارکر سولر پروب سے گزشتہ رات سگنل موصول ہوا۔ اس سے پہلے خلائی جہاز سورج سے خارج ہونے والے انتہائی شدید درجہ حرارت اور بے تحاشہ …

ناسا کے خلائی جہاز نے سورج کے انتہائی قریب پرواز کرکے نئی تاریخ رقم کردی Read More »

Loading

گوگل کی تیار کردہ نئی اے آئی ٹیکنالوجی جو موسموں کی درست پیشگوئی کرسکتی ہے

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد کاموں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے اور جلد اس کی مدد سے موسم کی درست پیشگوئی کرنا بھی ممکن ہو جائے گا۔ گوگل کی ذیلی کمپنی ڈیپ مائنڈ نے ایسی اے آئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو ابھی دستیاب بہترین سسٹم سے زیادہ برق …

گوگل کی تیار کردہ نئی اے آئی ٹیکنالوجی جو موسموں کی درست پیشگوئی کرسکتی ہے Read More »

Loading

وی پی این کی بندش کا خطرہ فی الحال ٹل گیا، حکومت کا رجسٹریشن جاری رکھنے کا فیصلہ

ملک میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی بندش کا خطرہ فی الحال ٹل گیا۔ حکومت نے وی پی این کی رجسٹریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا کہنا تھاکہ حکومت محفوظ کمیونیکیشنز  کی ضرورت سے پوری طرح واقف ہے۔ انہوں نے …

وی پی این کی بندش کا خطرہ فی الحال ٹل گیا، حکومت کا رجسٹریشن جاری رکھنے کا فیصلہ Read More »

Loading

ایپل کا اب تک کا سب سے پتلا آئی فون

ایپل نے 2017 میں آئی فون ایکس (10) او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فیس آئی ڈی کے ساتھ متعارف کرایا تھا۔ مگر اس کے بعد سے آئی فونز کے ڈیزائن میں کوئی خاص نمایاں تبدیلی نہیں کی گئی۔ مگر اب ایپل کی جانب سے آئی فون کے ڈیزائن میں نمایاں تبدیلی کی جا رہی …

ایپل کا اب تک کا سب سے پتلا آئی فون Read More »

Loading

واٹس ایپ گروپس کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف

دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد واٹس ایپ کو استعمال کرتے ہیں۔ میٹا کی زیر ملکیت ایپ کو استعمال کرنے والے زیادہ تر افراد مختلف گروپس کا حصہ ہوتے ہیں جن سے مسلسل نوٹیفکیشنز موصول ہوتے رہتے ہیں جو کئی بار جھنجھلاہٹ کا باعث بنتے ہیں۔ مگر واٹس ایپ میں حالیہ برسوں میں …

واٹس ایپ گروپس کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف Read More »

Loading

پاکستان میں وی پی این رجسٹریشن کس طرح کرائی جاسکتی ہے؟ نیا طریقہ متعارف

اسلام آباد: ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این)  کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ متعارف کرادیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی رجسٹریشن کے معاملے پر  اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورتی اجلاس کیا جس میں وزارت آئی ٹی، پی ایس ای بی اورپاکستان آئی ٹی …

پاکستان میں وی پی این رجسٹریشن کس طرح کرائی جاسکتی ہے؟ نیا طریقہ متعارف Read More »

Loading

گوگل سرچ میں ایک بہترین اے آئی فیچر صارفین کیلئے متعارف

اس وقت جب اوپن اے آئی کی جانب سے سرچ انجن مارکیٹ میں چیٹ جی پی ٹی سرچ کے ذریعے قدم رکھا جا رہا ہے، وہاں دوسری جانب گوگل سرچ انجن کی بالادستی کو برقرار رکھنے کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے استعمال کو بڑھایا جا رہا ہے۔ اس مقصد کے …

گوگل سرچ میں ایک بہترین اے آئی فیچر صارفین کیلئے متعارف Read More »

Loading