Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

پاکستان میں ایک سال کے دوران وی پی این کے استعمال میں 6000 فیصد اضافہ

جنیوا: انٹرنیٹ پرائیویسی کمپنی پروٹون کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران نیپال میں …

پاکستان میں ایک سال کے دوران وی پی این کے استعمال میں 6000 فیصد اضافہ Read More »

Loading

سڑک کے ساتھ ساتھ فضا میں پرواز کرنے والی منفرد گاڑی

زمین پر دوڑنے کے ساتھ ساتھ فضا میں پرواز کرنے والی منفرد گاڑی جس کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ کسی سائنس فکشن فلم سے نکل کر ہماری دنیا میں پہنچ گئی ہے۔ امریکی کمپنی الیف ایرو ناٹیکس کی 2 نشستوں والی اڑن گاڑی ابھی صارفین کو دستیاب نہیں مگر ابھی بھی لوگ اس …

سڑک کے ساتھ ساتھ فضا میں پرواز کرنے والی منفرد گاڑی Read More »

Loading

گوگل کروم میں 4 نئے فیچرز کا اضافہ

گوگل کی جانب سے کروم ویب براؤزر میں چند نئے فیچرز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ گوگل کروم کا نیا 123 ورژن مارچ میں متعارف کرایا جائے گا جس کا ابھی بیٹا (beta) ورژن جاری کیا گیا ہے۔ کروم 123 میں چند دلچسپ فیچرز صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ ایک فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں …

گوگل کروم میں 4 نئے فیچرز کا اضافہ Read More »

Loading

وہ اسمارٹ فون جو ایک بار چارج ہونے پر 94 دن تک کام کر سکتا ہے

اسمارٹ فونز اب ہماری زندگی کے لیے اہم بن چکے ہیں اور ہر وقت ان کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ اگر اچانک اسمارٹ فون بیٹری دم توڑنے لگے تو لوگوں کے بھی ہوش اڑنے لگتے ہیں۔ درحقیقت لوگوں کو اپنا فون روزانہ کم از کم ایک بار تو …

وہ اسمارٹ فون جو ایک بار چارج ہونے پر 94 دن تک کام کر سکتا ہے Read More »

Loading

زمین کو نقصان سے بچانے کے لیے جدید دوربین خلا میں بھیجنے کی تیاری

واشنگٹن : امریکی خلائی کمپنی ناسا اپنی نئی ٹیلی اسکوپ خلا میں بھیجنے کی تیاریوں میں مصروف ہے جسے کائنات کا نقشہ بنانے اور زمین کو سیارچے سے بچانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس مشن کا بنیادی مقصد کہکشاں میں 300 ملین کہکشاؤں اور 100 ملین ستاروں …

زمین کو نقصان سے بچانے کے لیے جدید دوربین خلا میں بھیجنے کی تیاری Read More »

Loading

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے عمر کی حد 16 سال سے کم کردی

دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کیلئے عمر کی حد 13 سال کردی۔ حال ہی میں واٹس ایپ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا  ہے کہ کمپنی نے برطانیہ اور یورپی یونین کے ممالک میں واٹس ایپ استعمال کرنے کیلئے کم از کم عمر 16 سے کم کر …

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے عمر کی حد 16 سال سے کم کردی Read More »

Loading

گیلے آئی فون کو سکھانے کیلئے چاولوں میں نہ رکھیں، ایپل کی تنبیہ

اگر آپ بھی اپنے آئی فون کو پانی کے نقصان سے بچانے کیلئے چاولوں کے تھیلے میں ڈال کر سکھاتے ہیں تو اب سے ایپل کی تنبیہ پرایسا کرنا چھوڑ دیجیے۔ کچھ لوگوں میں یہ گماں پایا جاتا ہے کہ خشک چاول آئی فون کی نمی کو سکھانے میں مددگار ہیں تاہم اب ایپل نے …

گیلے آئی فون کو سکھانے کیلئے چاولوں میں نہ رکھیں، ایپل کی تنبیہ Read More »

Loading

پاکستان میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروسز بند، صارفین کو مشکلات کا سامنا

مقبول سوشل میڈیا سائٹ ایکس جو پہلے ٹوئٹر تھا، پاکستان بھر میں ڈاؤن ہے جس سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رئیل ٹائم انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش اور مانیٹرنگ سروس Downdetector.pk کے مطابق پاکستان میں ہفتے کی رات 9 بجے سے ایکس ڈاؤن ہے، صارفین کی شکایت ہے …

پاکستان میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروسز بند، صارفین کو مشکلات کا سامنا Read More »

Loading

واٹس ایپ میں چیٹ لاک فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا

واٹس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی اور سکیورٹی کو ترجیح دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ موبائل ایپ کے بعد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے چیٹ لاک فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ چیٹ لاک فیچر مئی 2023 میں موبائل ایپس کے لیے متعارف …

واٹس ایپ میں چیٹ لاک فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا Read More »

Loading

گوگل میپس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے نیا کارآمد فیچر متعارف

گوگل میپس میں ایک ایسا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے آئی او ایس ڈیوائسز میں دستیاب ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ کے لیے گوگل میپس ایپ کے اس نئے فیچر سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے موسم کا حال اور فضائی معیار …

گوگل میپس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے نیا کارآمد فیچر متعارف Read More »

Loading