واٹس ایپ میں ایک حیرت انگیز فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ بھی جانیں
میٹا نے واٹس ایپ میں ایک حیرت انگیز فیچر کا اضافہ کیا ہے۔ اس نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی رئیل ٹائم امیج جنریشن صارفین کو استعمال کرنے کا موقع ملے گا۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ رئیل ٹائم امیج جنریشن فیچر […]
![]()
واٹس ایپ میں ایک حیرت انگیز فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ بھی جانیں Read More »









