Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

اے آئی ٹیکنالوجی انسانوں سے تمام ملازمتیں چھین لے گی، ایلون مسک

ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ مستقبل میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ہم سے تمام ملازمتیں چھین لے گی۔ پیرس میں ایک کانفرنس سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے ایلون مسک نے کہا کہ ‘ہوسکتا ہے کہ ہم سب ہی ملازمتوں سے محروم ہو جائیں’۔ […]

Loading

اے آئی ٹیکنالوجی انسانوں سے تمام ملازمتیں چھین لے گی، ایلون مسک Read More »

واٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ حالیہ مہینوں میں واٹس ایپ میں متعدد تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پہلے کمپنی کی جانب سے ایپ کے ڈیزائن کو تبدیل کیا گیا پھر اے آئی اسٹیکرز اور دیگر متعدد ٹولز

Loading

واٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہ Read More »

مردان: طالبعلم نے10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان میں سائنس میلہ لگایا گیا جس میں طلبا وطالبات نے اپنے ایجاد کردہ نت نئے سائنسی آلات کے ڈیزائنز کی نمائش کی۔ کمشنر مردان ڈویژن شوکت علی یوسفزئی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جنہوں نے سائنس میلہ کے مختلف اسٹالوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انجینئرنگ کے

Loading

مردان: طالبعلم نے10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا Read More »

جی میل میں متعدد نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ

گوگل کی جانب سے جی میل کے لیے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی کئی نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ جی میل میں جلد نئے اے آئی فیچرز صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ گوگل

Loading

جی میل میں متعدد نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ Read More »

گوگل میپس میں خاموشی سے 2 نئے کارآمد فیچرز متعارف

گوگل کی جانب سے مقبول نیوی گیشن سروس میپس میں 2 نئے فیچرز کو خاموشی سے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ یہ دونوں فیچرز اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں جن میں سے ایک الیکٹرک گاڑیوں کی نیوی گیشن سے متعلق ہے جبکہ دوسرا مخصوص سڑکوں کو شناخت کرنے میں مدد فراہم کرتا

Loading

گوگل میپس میں خاموشی سے 2 نئے کارآمد فیچرز متعارف Read More »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، 3 مئی کو روانہ ہوگا

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔  انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید کا کہنا تھاکہ 3 مئی کو 12 بج کر 50 منٹ پرپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پربھیجا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ مشن چین کے ہینان

Loading

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل، 3 مئی کو روانہ ہوگا Read More »

گوگل میپس میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نئے بہترین فیچر کا اضافہ

اگر آپ کو گھومنے پھرنے کا شوق ہے تو گوگل میپس میں اس حوالے سے ایک نیا کارآمد فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی یہ فیچر آپ کو کسی بھی علاقے کے اچھے مقامات تلاش کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ اس فیچر سے صارفین

Loading

گوگل میپس میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نئے بہترین فیچر کا اضافہ Read More »

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل صدر جو بائیڈن کے دستخط کے بعد قانون بن گیا

امریکا میں محض ایک ہفتے کے اندر قومی سلامتی پیکج کو قانون کی شکل دے دی گئی ہے جس میں وہ بل بھی شامل ہے جس کے تحت ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جائے گی۔ پہلے ایوان نمائندگان کانگریس نے 20 اپریل اور پھر سینیٹ نے 24 اپریل کو ٹک ٹاک پر پابندی کے

Loading

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل صدر جو بائیڈن کے دستخط کے بعد قانون بن گیا Read More »

ناسا کا چاند پر 4 جی نیٹ ورک کی تنصیب کا منصوبہ

دنیا کے ہر حصے میں اب تک 4 جی انٹرنیٹ نیٹ ورک کی سہولت دستیاب نہیں مگر بہت جلد چاند پر ضرور ایسا ممکن ہو جائے گا۔ امریکی خلائی ادارے ناسا اور فن لینڈ کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نوکیا نے چاند پر 4 جی سیلولر نیٹ ورک کی تنصیب کے لیے شراکت داری کی ہے۔

Loading

ناسا کا چاند پر 4 جی نیٹ ورک کی تنصیب کا منصوبہ Read More »

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزارت آئی ٹی کے مطابق جولائی2023 سے مارچ 2024 تک آئی ٹی برآمدات 2 ارب 28 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ وزارت آئی ٹی نے بتایا کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں17.44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب

Loading

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ Read More »