Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

2023 میں دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون کونسا رہا؟

دنیا میں 2023 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کوئی سستی اینڈرائیڈ ڈیوائس نہیں بلکہ ایپل کا مہنگا ترین آئی فون 14 پرو میکس تھا۔ یہ دعویٰ اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعدادوشمار جاری کرنے والی کمپنی Canalys نے ایک رپورٹ میں کیا، اس رپورٹ میں 2023 میں سب سے زیادہ فروخت …

2023 میں دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون کونسا رہا؟ Read More »

Loading

جی میل اب واٹس ایپ کی طرح بننے کیلئے تیار

گوگل کی مقبول ترین سروس جی میل اب کسی حد تک واٹس ایپ کی طرح محسوس ہونے لگے گی۔ جی ہاں گوگل کی جانب سے جی میل کی اینڈرائیڈ ایپ میں ایک نیا چیٹ اسٹائل ریسپانس انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے جی میل کی ای میلز پر ریپلائی کرنے کا تجربہ …

جی میل اب واٹس ایپ کی طرح بننے کیلئے تیار Read More »

Loading

ایلون مسک کی کمپنی پہلے انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے میں کامیاب

ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے پہلی بار انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔  ایلون مسک نے یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ 28 جنوری کو نیورالنک نے پہلے انسان کے دماغ میں چپ نصب کی۔ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں انہوں نے بتایا کہ جس فرد کے …

ایلون مسک کی کمپنی پہلے انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کرنے میں کامیاب Read More »

Loading

گوگل کی جانب سے امراض کی تشخیص کرنے والے اے آئی ڈاکٹر کی تیاری

تصور کریں کہ آپ کسی طبی مرکز جاتے ہیں اور وہاں ایک ڈاکٹر کی بجائے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سافٹ وئیر آپ کا معائنہ کرے تو کیا ہوگا؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر مستقبل قریب میں آپ کا معائنہ ایک ‘اے آئی ڈاکٹر’ کرے گا۔ جی ہاں واقعی گوگل کی جانب سے اے …

گوگل کی جانب سے امراض کی تشخیص کرنے والے اے آئی ڈاکٹر کی تیاری Read More »

Loading

ایپل واچ کی مدد سے پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے پرواز میں بزرگ خاتون کی جان بچالی

پاکستانی نژاد برطانوی ڈاکٹر نے ایپل واچ کی مدد سے پرواز میں بزرگ خاتون کی جان بچا لی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق انگلینڈ کے شہر ہیرفورڈ سے تعلق رکھنے والے نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے ڈاکٹر راشد ریاض اپنی چھٹیاں منانے برمنگھم سے ویرونا جا رہے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے …

ایپل واچ کی مدد سے پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے پرواز میں بزرگ خاتون کی جان بچالی Read More »

Loading

آئی فونز کے لیے ایسا نیا فیچر متعارف جو چوروں کو فون ڈیٹا سے دور رکھے گا

ایپل کی جانب سے ایک نیا سکیورٹی فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو چوروں کو آپ کے آئی فون ڈیٹا سے دور رکھنے میں مدد فراہم کرے گا۔ ایپل کی جانب سے آئی فونز کے لیے آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن آئی او ایس 17.3 متعارف کرایا گیا جس میں Stolen Device Protection نامی فیچر …

آئی فونز کے لیے ایسا نیا فیچر متعارف جو چوروں کو فون ڈیٹا سے دور رکھے گا Read More »

Loading

واٹس ایپ میں بالکل منفرد فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

واٹس ایپ میں ایک بالکل منفرد فیچر کو متعارف کرانے پر کام کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ اینڈرائیڈ فونز میں نیئر بائی شیئر نامی فیچر استعمال کر چکے ہیں تو واٹس ایپ کا نیا فیچر ضرور پسند آئے گا۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اس نئے فیچر کے ذریعے قریب موجود …

واٹس ایپ میں بالکل منفرد فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان Read More »

Loading

وائی فائی 7 کے عہد کا آغاز

وائرلیس نیٹ ورکس کے نئے عہد کا آغاز ہوگیا ہے۔ وائی فائی الائنس نے وائی فائی 7 ڈیوائسز کو سرٹیفائیڈ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ وائی فائی الائنس کے مطابق وائرلیس کمیونیکشن کا نیا ورژن موجودہ اسٹینڈرڈ کے مقابلے میں بہت زیادہ بہتر ہوگا۔ الائنس کے مطابق یہ پہلا وائرلیس کمیونیکیشن اسٹینڈرڈ ہے …

وائی فائی 7 کے عہد کا آغاز Read More »

Loading

آئی فون 16 پرو ماڈلز دیکھنے میں کیسے ہوں گے؟

ایپل کی آئی فون 16 سیریز ابھی کئی ماہ بعد متعارف کرائی جائے گی۔ مگر آئی فون 16 پرو اور 16 پرو میکس کا ممکنہ ڈیزائن ابھی سامنے آگیا ہے۔ میک ریومرز نے آئی فون 16 پرو ماڈلز کے پروٹوٹائپ خاکے جاری کیے ہیں۔ یہ دونوں فونز دیکھنے میں آئی فون 15 پرو اور 15 …

آئی فون 16 پرو ماڈلز دیکھنے میں کیسے ہوں گے؟ Read More »

Loading

آئی فون صارفین اپنے فون کو ایپس ٹریکنگ سے کیسے بچاسکتے ہیں؟

کیا آپ کو معلوم ہے شاپنگ ایپس آپ کے آئی فون کو ٹریک کرتی ہیں جن سے بچا جاسکتا ہے۔ آئی فون استعمال کرنے والے اس کی سکیورٹی سے مطمئن نظر آتے ہیں، فیس آئی ڈی، ٹچ آئی ڈی اور پاسکوڈ کے ذریعے آئی فون کے ڈیٹا کو محفوظ بنایا جاتا ہے تاہم شاید سب …

آئی فون صارفین اپنے فون کو ایپس ٹریکنگ سے کیسے بچاسکتے ہیں؟ Read More »

Loading