Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

کیا آرٹیفشل انٹیلیجنس کو کام غلط کرنے کی تربیت دی جا سکتی ہے؟

کیا آرٹیفشل انٹیلیجنس کو کام غلط کرنے کی تربیت دی جا سکتی ہے؟ یہ حیرت انگیز سوال اس وقت اٹھا جب ایک خاتون نے اپنی AI کی نوکری سے ہاتھ دھوئے، اور سوشل میڈیا پر صارفین نے انھیں عجیب و غریب مشورے دیے، جن میں سے ایک یہ بھی تھا کہ ’’آپ اے آئی کو …

کیا آرٹیفشل انٹیلیجنس کو کام غلط کرنے کی تربیت دی جا سکتی ہے؟ Read More »

Loading

زمین کو “بلیک ہولز” سے کتنا خطرہ ہے؟

بلیک ہولز کائنات کی ایک حقیقت ہے اس سے زمین کو کتنا خطرہ ہے اس حوالے سے سائنسدانوں کی نئی رائے سامنے آئی ہے۔  بلیک ہولز کائنات کی ایک حقیقت ہے اور کائنات میں اس بات کا خطرہ ہمیشہ موجود رہتا ہے کہ بلیک ہول کسی شے کو نگل نہ لیں تین سورجوں کے وزن …

زمین کو “بلیک ہولز” سے کتنا خطرہ ہے؟ Read More »

Loading

’ہزاروں آئی فون ہیک ہو گئے‘

روس کا کہنا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس نے ہزاروں آئی فون ہیک کیے ہیں۔ روس نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں پر روسی صارفین اور ملک میں غیر ملکی سفارت کاروں کے ہزاروں آئی فونز ہیک کرنے کا الزام لگایا ہے۔ روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) نے کہا کہ اس نے ایک …

’ہزاروں آئی فون ہیک ہو گئے‘ Read More »

Loading

ایپل کے پہلے مکسڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ کی مالیت کتنی ہوگی؟ اعلان ہوگیا

سان فرانسسکو: عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی کمپنی ‘ایپل’ نے آٹھ سال بعد اپنے برانڈ میں بڑی تبدیلی کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایپل نے پہلا مکسڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ متعارف کرانے جارہا ہے، یہ آج سے شروع ہونے والی سالانہ ڈویلپر کانفرنس میں متعارف کرائی جا رہی ہے۔ یہ ہیڈ سیٹ ورچوئل رئیلٹی (وی آر) …

ایپل کے پہلے مکسڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ کی مالیت کتنی ہوگی؟ اعلان ہوگیا Read More »

Loading

ایکسیڈنٹ الرٹ ہیلمٹ تیار

کراچی کے دو نوجوان طلبہ نے موٹر سائیکل سواروں کو کسی حادثے کی صورت میں ان کی زندگی بچانے والا ہیلمٹ تیار کیا ہے جس میں ایسا الرٹ سسٹم موجود ہے جو ازخود فعال ہوجاتا ہے۔ اس جدید ہیلمٹ کی بدولت حادثے کے بعد زخمی موٹرسائیکل سواروں کو جلد از جلد فوری طبی امداد کی …

ایکسیڈنٹ الرٹ ہیلمٹ تیار Read More »

Loading

مستقبل قریب آسمان سے ستارے غائب ہو جائیں گے!

آج جو ہم رات میں ستاروں بھرا آسمان دیکھتے ہیں لیکن مستقبل قریب میں ایسا ممکن نہ ہو سکے گا اس حوالے سے سائنسدانوں نے خبردار کر دیا ہے۔ تاروں بھری رات، یا آسمان کے تارے گننا مستقبل قریب میں ممکن نہیں رہے گا کیونکہ اس حوالے سے سائنسدانوں نے خبردار کر دیا ہے کہ …

مستقبل قریب آسمان سے ستارے غائب ہو جائیں گے! Read More »

Loading

یوٹیوب نے اسٹوریز فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا

یوٹیوب نے 2018 میں متعارف کروائے گئے اسٹوریز فیچر کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ یوٹیوب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب کمپنی کی جانب سے اسٹوریز کی بجائے کمیونٹی پوسٹس اور مختصر ویڈیوز کے سیکشن شارٹس پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ بیان میں بتایا گیا کہ 26 جون 2023 اسٹوریز پوسٹ …

یوٹیوب نے اسٹوریز فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا Read More »

Loading

گوگل پر 32.5 ملین ڈالر جرمانہ لگ گیا

سان فرانسسکو: امریکی عدالت نے گوگل پر 32.5 ملین ڈالر جرمانہ عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر عدالت نے سونوس (وائرلیس ساؤنڈ سسٹم) کے پیٹنٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 32.5 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ مختلف صارفین کو ایک ہی وقت میں سننے کی …

گوگل پر 32.5 ملین ڈالر جرمانہ لگ گیا Read More »

Loading

چین کے پروفیسر جو خلا میں جا کر تاریخ رقم کرنے والے ہیں

بیجنگ: چین پہلی بار اپنے ایک سویلین شہری کو خلا میں بھیج رہا ہے، خلا میں جانے والے خوش قسمت گوئی ہیچاؤ بیجنگ کی یونیورسٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹرو ناٹکس میں پروفیسر ہیں۔ چین کی مینڈ اسپیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ منگل کو پہلے شہری خلا باز کو بھیجنے کے لیے راکٹ مشن کے …

چین کے پروفیسر جو خلا میں جا کر تاریخ رقم کرنے والے ہیں Read More »

Loading

نومسلموں کو نماز سکھانے کیلیے ’’اسمارٹ جائے نماز‘‘ تیار!

نو مسلموں کو نماز سکھانے کے لیے قطر کے شہری نے اسمارٹ جائے نماز ایجاد کی ہے اس کارنامے پر موجد کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا ہے۔ آپ نے اسمارٹ فون، اسمارٹ ٹی وی اور دیگر برقی آلات کے بارے میں سنا اور دیکھا بھی ہوگا لیکن اب دنیا میں اسمارٹ جائے نماز بھی …

نومسلموں کو نماز سکھانے کیلیے ’’اسمارٹ جائے نماز‘‘ تیار! Read More »

Loading