ٹک ٹاک پر ویڈیوز پوسٹ کیے بغیر بھی پیسے کمانا آسان ہوگیا
ٹک ٹاک کی جانب سے صارفین کو اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے کمانے کا موقع فراہم کرنے لیے نئی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ اس مقصد کے لیے ٹک ٹاک میں وائرل فلٹرز اور ایفیکٹس تیار کرنے والے افراد کے لیے آمدنی کا حصول آسان بنایا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ مئی 2023 […]
![]()
ٹک ٹاک پر ویڈیوز پوسٹ کیے بغیر بھی پیسے کمانا آسان ہوگیا Read More »









