Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

فیس بک کا ایسا کارآمد فیچر جس کا پہلے صارفین نے تصور بھی نہیں کیا تھا

میٹا کی جانب سے فیس بک صارفین کو ایسی سہولت فراہم کی جا رہی ہے جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھا۔ فیس بک صارفین اب ایک اکاؤنٹ کو متعدد ذاتی پروفائلز سے منسلک کر سکیں گے اور ہر پروفائل پر بغیر لاگ آؤٹ ہوئے سوئچ کر سکیں گے۔ یہ اعلان کمپنی […]

Loading

فیس بک کا ایسا کارآمد فیچر جس کا پہلے صارفین نے تصور بھی نہیں کیا تھا Read More »

ایپل کا نیا آپریٹنگ سسٹم 18 ستمبر کو آئی فون صارفین کو دستیاب ہوگا

ہر سال ایپل کی جانب سے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) کو اپ گریڈ کیا جاتا ہے جس میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ اس سال آئی او ایس 17 آئی فون صارفین کے لیے 18 ستمبر کو متعارف کرایا جا رہا ہے جس کی پہلی جھلک جون میں

Loading

ایپل کا نیا آپریٹنگ سسٹم 18 ستمبر کو آئی فون صارفین کو دستیاب ہوگا Read More »

ناسا کی اڑن طشتریوں اور ایلینز سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ کے اجراء کے بعد پینل کا سربراہ تبدیل

ناسا کی جانب سے اڑن طشتریوں یعنی یو ایف اوز (Unidentified flying objects) اور ماورائے ارضی خلائی مخلوق (Alliens) سے متعلق اپنی رپورٹ کے اجراء کے بعد، اڑن طشتریوں پر تحقیق کرنے والے پینل کے سربراہ کو تبدیل کردیا۔ ناسا کے پینل کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ پینل کے سامنےموجود

Loading

ناسا کی اڑن طشتریوں اور ایلینز سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ کے اجراء کے بعد پینل کا سربراہ تبدیل Read More »

پہلی بار میڈ ان انڈیا آئی فونز لانچ کے آغاز سے دستیاب ہوں گے

پہلی بار ایپل کی جانب سے میڈ ان انڈیا آئی فون پہلے دن سے فروخت کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ایپل کی جانب سے کچھ سال سے بھارت اور ویتنام میں آئی فونز اور دیگر ڈیوائسز کو تیار کیا جا رہا ہے تاہم پروڈکشن کے لیے زیادہ انحصار چین پر

Loading

پہلی بار میڈ ان انڈیا آئی فونز لانچ کے آغاز سے دستیاب ہوں گے Read More »

ایپل کے 4 نئے اور پہلے سے زیادہ بہتر آئی فونز متعارف

ایپل کے 4 نئے آئی فونز کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔ آئی فون 15 سیریز کو کمپنی کی جانب سے ایک ایونٹ کے دوران پیش کیا گیا۔ یہ سیریز آئی فون 15، 15 پلس، 15 پرو اور 15 پرو میکس پر مشتمل ہے۔ اس سال کے ماڈلز کی خاص بات نئی چارجنگ پورٹ کا

Loading

ایپل کے 4 نئے اور پہلے سے زیادہ بہتر آئی فونز متعارف Read More »

چین میں آئی فون پر پابندی سے ایپل کو زبردست جھٹکا

چین کی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو ایپل کے آئی فون سمیت دیگر غیرملکی ڈیوائسز کے استعمال سے روک دیا ہے، جس کے سبب امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے آئی فون کے استعمال پر

Loading

چین میں آئی فون پر پابندی سے ایپل کو زبردست جھٹکا Read More »

گوگل اینڈرائیڈ فونز میں زندگی بچانے والا فیچر متعارف کرانے کیلئے تیار

ایپل کی آئی فون 14 سیریز کو ستمبر 2022 میں متعارف کرایا گیا تھا جس میں پہلی بار سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کے فیچر کو شامل کیا گیا تھا، جس کا مقصد مشکل حالات میں لوگوں کی زندگی بچانا تھا۔ اب تک اس فیچر نے کئی افراد کی زندگی بچانے

Loading

گوگل اینڈرائیڈ فونز میں زندگی بچانے والا فیچر متعارف کرانے کیلئے تیار Read More »

ایک ڈیوائس میں اب کئی واٹس ایپ اکاؤنٹس کو استعمال کرنا ممکن

واٹس ایپ کی جانب سے ایک ہی ڈیوائس میں کئی اکاؤنٹس استعمال کرنے کا فیچر آخرکار صارفین کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ اب تک صارفین ایک فون میں صرف ایک واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کر سکتے تھے کیونکہ واٹس ایپ ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ موجود نہیں تھی۔ ابھی ایک فون میں 2 واٹس ایپ

Loading

ایک ڈیوائس میں اب کئی واٹس ایپ اکاؤنٹس کو استعمال کرنا ممکن Read More »

گوگل کروم کی نئی ٹِرک جو ویڈیو کا اسکرین شاٹ لینے کی ضرورت ختم کر دے گی

اگر آپ ویب براؤزنگ کے لیے گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اس کا ایک نیا فیچر ضرور پسند آئے گا۔ اس فیچر کے ذریعے کسی ویڈیو فریم کو اسکرین شاٹ کے بغیر ہی کاپی کرنا ممکن ہو جائے گا۔ گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں کروم کے لیے کاپی ویڈیو فریم نامی

Loading

گوگل کروم کی نئی ٹِرک جو ویڈیو کا اسکرین شاٹ لینے کی ضرورت ختم کر دے گی Read More »

چندریان تھری کا چاند پر آکسیجن کی موجودگی کا پتا لگانے کا دعویٰ

اسرو کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ چندریان تھری نے چاند کے جنوبی حصے پر آکسیجن کا پتا لگا لیا ہے، ہائیڈروجن کی تلاش بھی جاری ہے۔ غیرملکی میدیا رپورٹس کے مطابق بھارتی مشن چندریان تھری نے چاند پر آکسیجن دریافت کرلیا ہے جب کہ اس کے ساتھ ساتھ سلفر کی موجودگی کا

Loading

چندریان تھری کا چاند پر آکسیجن کی موجودگی کا پتا لگانے کا دعویٰ Read More »