Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

گیم کھیلیں ساتھ ’’پیزا‘‘ کی خوشبو بھی سونگھیں

مائیکرو سوفٹ نے دنیا کا پہلا گیم کنٹرولر پیش کیا ہے جس سے کھیلتے دوران پیزا کی خوشبو آتی رہتی ہے اور ایسے آپ کو اپنے پسندیدہ کھانے کا احساس ملتا رہتا ہے۔ موبائل فون اور کمپیوٹر پر گیمز کھیلنا دنیا بھر کے بچوں کا مقبول مشغلہ ہے۔ بچوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے …

گیم کھیلیں ساتھ ’’پیزا‘‘ کی خوشبو بھی سونگھیں Read More »

Loading

ایپل کو ٹکر دینے کیلئے سام سنگ نے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کرا دیے

معروف کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو ٹکر دینے کے لیے  اپنے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کروا دیے ہیں۔ سام سنگ کی جانب سے بدھ کو اس کے نئے  فولڈ ایبل اسمارٹ فونز  Galaxy Z Flip 5 اور Galaxy Z Fold 5 متعارف کروائے گئے ہیں۔  اسمارٹ فون بنانے …

ایپل کو ٹکر دینے کیلئے سام سنگ نے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کرا دیے Read More »

Loading

ورلڈ کوائن نامی نئی کرپٹو کرنسی متعارف

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کے بعد ورلڈ کوائن نامی نئی کرپٹو کرنسی متعارف کرادی گئی، ورلڈ کوائن کریپٹو کرنسی پروجیکٹ جسے اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ مین نے متعارف کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ پروجیکٹ کی بنیادی پیشکش اس کی ورلڈ آئی ڈی ہے، یہ ایک …

ورلڈ کوائن نامی نئی کرپٹو کرنسی متعارف Read More »

Loading

آئی فون 15 کی خاص بات کیا ہوگی؟

ایپل کمپنی کی جانب سے آئی فون سیریز کا جلد مارکیٹ میں پیش کیا جانیوالا آئی فون 15 کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ یہ ایک طاقتور چارجنگ صلاحیت رکھتا ہے۔ دنیا میں آئی فون سیریز کے موبائل فون پیش کرنے والی ایپل کمپنی جلد آئی فون 15 مارکیٹ میں پیش …

آئی فون 15 کی خاص بات کیا ہوگی؟ Read More »

Loading

ٹک ٹاک کی 2023 کی پہلی سہ ماہی کی ’’کمیونٹی گائیڈ لائنز‘‘ رپورٹ جاری

مختصر دورانیے کی ویڈیوز کے ممتاز پلاٹ فارم ٹک ٹاک نے سال 2023 کی پہلی سہ ماہی جنوری تا مارچ کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کر دی۔  دنیا بھر میں مختصر دورانیے کی ویڈیو کے حوالے سے مقبول ترین پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے سال رواں کے ابتدائی تین ماہ پر مشتمل …

ٹک ٹاک کی 2023 کی پہلی سہ ماہی کی ’’کمیونٹی گائیڈ لائنز‘‘ رپورٹ جاری Read More »

Loading

سلامتی کونسل کے شرکا نے اے آئی ٹیکنالوجی خطرناک قرار دے دی

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا آرٹیفشل انٹیلیجنس (مصنوعی ذہانت) ٹیکنالوجی پر پہلا اجلاس منعقد ہوا، جس میں امریکا، چین اور برطانیہ سمیت شرکا نے اے آئی ٹیکنالوجی کو خطرناک قرار دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلامتی کونسل میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے خطرات پر بحث کی گئی، اجلاس میں اے …

سلامتی کونسل کے شرکا نے اے آئی ٹیکنالوجی خطرناک قرار دے دی Read More »

Loading

چندریان 3 ’’چاند‘‘ کے بجائے آسٹریلیا جا پہنچا، کیا بھارتی مشن پھر ناکام ہوگیا؟

مغربی آسٹریلیا کے ساحل سمندر پر ایک پراسرار گنبد نما سلنڈر اچانک نمودار ہونے پر خوف کے ساتھ قیاس آرائیاں بڑھ گئیں اور لوگوں کی بڑی تعداد اسے بھارت کی جانب سے چاند پر بھیجے گئے سیٹلائٹ چندریان 3 قرار دے رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے ساحل سمندر پر اچانک ایک …

چندریان 3 ’’چاند‘‘ کے بجائے آسٹریلیا جا پہنچا، کیا بھارتی مشن پھر ناکام ہوگیا؟ Read More »

Loading

کوئٹہ کے طلباء نے گیس لیکیج ڈیٹیکٹر ایجاد کرلیا

ہر سال ملک میں گیس لیکج کے باعث کئی انسانی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں، گزشتہ سال پیش آنے والے ایک واقعے میں گھر کے پانچ افراد دم گھٹنے کی وجہ سے لقمہ اجل بن گئے تھے۔ اسی صورتحال کے پیش نظر کوئٹہ کے تین ہنرمند نوجوان طلباء نے ’گیس لیکیج ڈیٹیکٹر‘ ایجاد کیا ہے، جس …

کوئٹہ کے طلباء نے گیس لیکیج ڈیٹیکٹر ایجاد کرلیا Read More »

Loading

’کعبہ کے بغیر دنیا رُک جائے گی‘، نئی تحقیق

نئی تحقیق کے مطابق کعبہ کے بغیر دنیا رُک جائے گی کیونکہ زمین کی گردش طواف خانہ کعبہ اور نماز کی ادائیگی کی وجہ سے ہے۔ ایک انڈونیشین ویب سائٹ نے کعبۃ اللہ اور اس میں نصب حجر اسود کے حوالے سے 15 یونیورسٹیوں کی ہونے والی اجتماعی تحقیق کی رپورٹ پر مبنی امریکی پروفیسر …

’کعبہ کے بغیر دنیا رُک جائے گی‘، نئی تحقیق Read More »

Loading

ٹوئٹر کے وہ اہم فیچرز جو اب تک تھریڈز کے پاس نہیں؟

حال ہی میں فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کی جانب سے متعارف ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 5 دن کے اندر 10 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے، تھریڈز  ٹوئٹر اور انسٹاگرام کی ہی ملتی جلتی شکل ہے جسے انسٹاگرام سے کنیکٹ کیا گیا ہے۔ لانچ کیے جانے کے چند ہی دنوں …

ٹوئٹر کے وہ اہم فیچرز جو اب تک تھریڈز کے پاس نہیں؟ Read More »

Loading