چین نے انٹرنیٹ تجرباتی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
چین نے لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کے ذریعے انٹرنیٹ تجرباتی سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کے ذریعے انٹرنیٹ تجرباتی سیٹیلایٹ خلا میں بھیج دیا ہے جو لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 478 واں فلائیٹ مشن ہے۔ چین نے جیک آن …
چین نے انٹرنیٹ تجرباتی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا Read More »