ایپل کا نیا آئی فون ایسا اسمارٹ فون ہوگا جیسا اب تک کسی نے نہیں دیکھا
آئی فون 17 سیریز کو ستمبر 2025 میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے مگر ان کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ایک نئی رپورٹ میں اس سیریز کے چاروں ماڈلز کے ممکنہ ڈیزائنز پر مبنی ڈمی سیٹس کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ یہ لیک ایک ایسے فرد کی جانب سے …
ایپل کا نیا آئی فون ایسا اسمارٹ فون ہوگا جیسا اب تک کسی نے نہیں دیکھا Read More »