Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

دنیا کے سب سے بڑے کیمرے سے کھینچی گئی کائنات کی اولین تصاویر جاری

دنیا کا سب سے بڑے ڈیجیٹل اور طاقتور ترین کیمرے کی اولین ٹیسٹ تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ چلی کی ویرا سی روبن آبزرویٹری میں دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل کیمرا ایک ٹیلی اسکوپ میں نصب کیا گیا تھا۔ 3200 میگا پکسل کا ایل ایس ایس ٹی نامی کیمرا کیمرا عام ڈیجیٹل کیمروں کی […]

Loading

دنیا کے سب سے بڑے کیمرے سے کھینچی گئی کائنات کی اولین تصاویر جاری Read More »

چینی سائنسدانوں نے مچھر جتنا چھوٹا ڈرون تیار کرلیا

چینی سائنسدانوں نے مچھر جتنا چھوٹا ڈرون تیار کیا ہے جسے فوجی مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ چین کی نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی (این ڈی یو ٹی) کی ایک روبوٹیکس لیبارٹری نے یہ ڈرون روبوٹ تیار کیا۔ چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن (سی سی ٹی وی) پر اس حوالے سے ایک رپورٹ

Loading

چینی سائنسدانوں نے مچھر جتنا چھوٹا ڈرون تیار کرلیا Read More »

یہ بجٹ آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کردےگا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا)  نے  آئی ٹی انڈسٹری سے متعلق وفاقی بجٹ کو مسترد کردیا۔  ایک بیان میں پاشا کے چیئرمین سجاد مصطفیٰ سید کا کہنا تھا کہ  پاشا آئی ٹی انڈسٹری سے متعلق وفاقی بجٹ کو مسترد کرتی ہے، یہ بجٹ آئی ٹی انڈسٹری کو  تباہ کردے گا، حکومت کو صرف2

Loading

یہ بجٹ آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کردےگا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن Read More »

وہ اسمارٹ فونز جن پر اب واٹس ایپ کو استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا

واٹس ایپ نے باضابطہ طور پر متعدد پرانے آئی فونز اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے لیے سپورٹ ختم کردی ہے۔ آسان الفاظ میں اب ان پرانے فونز میں واٹس ایپ کو استعمال کرنا ممکن نہیں رہا۔ اس کا اطلاق یکم جون سے ہوا ہے اور اگر آپ 2014 سے قبل کے آئی فون یا اینڈرائیڈ

Loading

وہ اسمارٹ فونز جن پر اب واٹس ایپ کو استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا Read More »

ایلون مسک کا خواب ایک بار پھر چکنا چور، اسٹار شپ راکٹ کی نویں آزمائشی پرواز بھی ناکام

ایلون مسک کی اسپیس ایکس کمپنی کے اسٹار شپ راکٹ کی نویں آزمائشی پرواز بھی ناکام ہوگئی۔ ایلون مسک کی اسپیس ایکس کمپنی کے اسٹار شپ راکٹ کی نویں آزمائش پرواز کی گئی تاہم بدقسمتی سے اس بار بھی راکٹ اپنے ہدف تک نہ پہنچ سکا۔ اسٹار شپ راکٹ نے پرواز کے 30 منٹ بعد

Loading

ایلون مسک کا خواب ایک بار پھر چکنا چور، اسٹار شپ راکٹ کی نویں آزمائشی پرواز بھی ناکام Read More »

طویل عرصے بعد گوگل کے نئے اسمارٹ گلاسز پیش

کچھ سال قبل گوگل نے اپنے اسمارٹ گلاسز گوگل گلاس متعارف کرائے تھے جو لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہے تو انہیں ختم کر دیا گیا۔ اب ایک دہائی بعد گوگل نے اسمارٹ گلاسز کے شعبے میں ایک بار پھر قدم رکھا ہے۔ کمپنی کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع ان نئے اسمارٹ

Loading

طویل عرصے بعد گوگل کے نئے اسمارٹ گلاسز پیش Read More »

پینسل سے بھی پتلا، آئی فون 17 کی نئی ویڈیو لیک ہوگئی

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے  آئی فون 16 سیریز کو ستمبر 2024 میں متعارف کرایا گیا تھا جب کہ  نئے ماڈلز کو پیش کرنے میں ابھی کافی وقت ہے۔ مگر آئی فون 17 سیریز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے اور اب 2025 کے آئی فون  کے ماڈل کی جھلک کی

Loading

پینسل سے بھی پتلا، آئی فون 17 کی نئی ویڈیو لیک ہوگئی Read More »

چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ آپ کا خوش اخلاق رویہ اوپن اے آئی کو مہنگا کیوں پڑتا ہے؟

ویسے تو عام زندگی میں خوش اخلاقی اور مہذب انداز سے بات کرنا اچھا سمجھا جاتا ہے مگر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس کے ساتھ ایسا کرنا کمپنیوں کے لیے بہت مہنگا ثابت ہوتا ہے۔ جی ہاں واقعی اوپن اے آئی کو لوگوں کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی سے خوش

Loading

چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ آپ کا خوش اخلاق رویہ اوپن اے آئی کو مہنگا کیوں پڑتا ہے؟ Read More »

60 سال سے زائد عرصے میں خواتین پر مشتمل پہلی خلائی پرواز

امریکی پاپ اسٹار کیٹی پیری سمیت 6 دیگر خواتین نے خلا میں جا کر تاریخ رقم کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  یہ 60 سال سے زائدعرصے میں پہلی خلائی پرواز تھی جس میں صرف خواتین سوارتھیں۔ دیگر خواتین میں ارب پتی جیف بیزوس کی منگیتر لورین سانچیز ، میزبان جائل کنگ، ناسا

Loading

60 سال سے زائد عرصے میں خواتین پر مشتمل پہلی خلائی پرواز Read More »

چیٹ جی پی ٹی بھی اب انسانوں جیسی ‘یادداشت’ کا مالک

ویسے تو انسان ہی ایسے جاندار ہیں جو کسی پرانی گفتگو کو یاد رکھ کر اس کا حوالہ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ مگر اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کو بھی اس طرح کی صلاحیت سے لیس کر دیا گیا ہے۔ یعنی اگر آپ چیٹ جی پی

Loading

چیٹ جی پی ٹی بھی اب انسانوں جیسی ‘یادداشت’ کا مالک Read More »