گوگل میپس میں 2 نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ
گوگل کی مقبول سروس میپس میں 2 نئی اپ ڈیٹس کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ منزل کی تلاش آسان ہو جائے گی جبکہ سڑک پر رکاوٹوں یا ٹریفک جام کے بارے میں صارفین جان سکیں۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ گوگل میپس میں رپورٹنگ آئیکون پر کلک کرنے کا عمل …
گوگل میپس میں 2 نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ Read More »
![]()









