Daily Roshni News

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

ٹیلی گرام کے بانی کی گرفتاری پر کمپنی کا ردعمل سامنے آگیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی اور سی ای او پاول دورو کی گرفتاری کے بعد کمپنی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ خیال رہے کہ پال دورو کو گزشتہ دنوں فرانسیسی حکام نے پیرس سے گرفتار کیا تھا۔ ٹیلی گرام کے آفیشل چینل پر کمپنی کی جانب سے باضابطہ ردعمل ظاہر کیا گیا۔ […]

Loading

ٹیلی گرام کے بانی کی گرفتاری پر کمپنی کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

گوگل کروم میں صارفین کیلئے بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

گوگل کی جانب سے کروم ویب براؤزر میں ایک نئے سکیورٹی فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جو حساس معلومات کو محفوظ رکھنے میں مدد فراہم کرے گا۔ اس فیچر کے تحت اینڈرائیڈ فونز پر گوگل کروم استعمال کرنے والے صارفین جب فون اسکرین شیئر یا ریکارڈ کریں گے تو ویب براؤزر کی جانب سے

Loading

گوگل کروم میں صارفین کیلئے بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ Read More »

انسٹا گرام میں ایسی تبدیلی کی آزمائش جو متعدد صارفین کو پسند نہیں آئے گی

انسٹا گرام میں پروفائل پیجز کے ڈیزائن کو تبدیل کرنے پر کام کیا جا رہا ہے۔ اس بات کی تصدیق انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری کی جانب سے کی گئی۔ اس سے قبل مختلف صارفین نے بتایا تھا کہ انسٹا گرام پر پروفائل گرڈ (grid) ڈیزائن کو چوکور سے عمودی کیا جا رہا ہے۔ اب ایڈم

Loading

انسٹا گرام میں ایسی تبدیلی کی آزمائش جو متعدد صارفین کو پسند نہیں آئے گی Read More »

دنیا کے پہلے پاسپورٹ فری ائیرپورٹ کا اعزاز ایک مسلم ملک کے پاس جانے کا امکان

اگر آپ بیرون ملک سفر کرنا چاہتے ہیں تو ائیرپورٹ پر پاسپورٹ، شخصیت کی تصدیق اور دیگر مراحل کے لیے کافی وقت درکار ہوتا ہے۔ تصور کریں کہ اگر آپ کو اپنی پرواز پر پاسپورٹ، شناختی دستاویزات یا ٹکٹ دکھائے بغیر سوار ہونے کا موقع ملے تو کتنا وقت بچے گا؟ یقین کرنا مشکل ہوگا

Loading

دنیا کے پہلے پاسپورٹ فری ائیرپورٹ کا اعزاز ایک مسلم ملک کے پاس جانے کا امکان Read More »

پھیپھڑوں کو صحت مند رکھنے والے مشروبات

قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیارہ شدہ کوئی بھی چیز اپنا جادوئی اثر ضرورت دکھاتی ہے۔ آج ہم آپ کو چند ایسے ہربل مشروبات کے بارے میں بتاتے ہیں جو آپ کے پھیپھڑوں کو صحت مند بنانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ تلسی کی چائے تلسی کا پودا نرسری میں آسانی سے مل جاتا ہے،

Loading

پھیپھڑوں کو صحت مند رکھنے والے مشروبات Read More »

ایلون مسک کی کمپنی نے دوسرے انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کردی

ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے دوسرے مریض کے دماغ میں کامیابی سے کمپیوٹر چپ نصب کی ہے۔ اس بات کی تصدیق ایلون مسک کی جانب سے کی گئی۔ خیال رہے کہ اس کمپیوٹر چپ کا مقصد معذور مریضوں کو اپنے خیالات سے ڈیجیٹل ڈیوائسز استعمال کرنے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ نیورالنک کی جانب

Loading

ایلون مسک کی کمپنی نے دوسرے انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کردی Read More »

گوگل میپس میں 2 نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ

گوگل کی مقبول سروس میپس میں 2 نئی اپ ڈیٹس کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ منزل کی تلاش آسان ہو جائے گی جبکہ سڑک پر رکاوٹوں یا ٹریفک جام کے بارے میں صارفین جان سکیں۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ گوگل میپس میں رپورٹنگ آئیکون پر کلک کرنے کا عمل

Loading

گوگل میپس میں 2 نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ Read More »

گوگل سرچ انجن کے لیے سب سے بڑا خطرہ سامنے آگیا

گوگل سرچ انجن کا استعمال دنیا بھر میں کروڑوں افراد کرتے ہیں اور دیگر کمپنیاں اب تک اس کی مقبولیت کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ مگر اب گوگل کو اپنے سب سے سخت حریف کا سامنا ہونے والا ہے۔ جی ہاں دنیا بھر میں بہت زیادہ استعمال ہونے والے آرٹی فیشل انٹیلی جنس

Loading

گوگل سرچ انجن کے لیے سب سے بڑا خطرہ سامنے آگیا Read More »

مریخ پر خالص سلفر سے بنے کرسٹلز کی حادثاتی دریافت

امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنسدانوں نے مریخ کی سطح پر پہلی بار خالص سلفر کو دریافت کیا ہے۔ یہ دریافت ناسا کے کیوروسٹی روور نے حادثاتی طور پر اس وقت کی جب اوہ یک چٹان پر سفر کررہا تھا۔ روور نے سلفر کے زرد کرسٹلز کو دریافت کیا اور بظاہر اس خطے میں یہ

Loading

مریخ پر خالص سلفر سے بنے کرسٹلز کی حادثاتی دریافت Read More »

واٹس ایپ کی ایک ایسی بہترین ٹِرک جس کا بیشتر افراد کو علم نہیں

واٹس ایپ کو دنیا بھر میں 2 ارب سے زیادہ افراد استعمال کرتے ہیں اور اس میں اکثر نئے فیچرز کا اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ مگر کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ واٹس ایپ کے کچھ کارآمد فیچرز یا ٹِرکس کے بارے میں لوگوں کو علم ہی نہیں ہوتا۔ ایسا ہی ایک فیچر دسمبر 2022

Loading

واٹس ایپ کی ایک ایسی بہترین ٹِرک جس کا بیشتر افراد کو علم نہیں Read More »