Daily Roshni News

لطیفۓ

زبان بندی

شادی کی چھٹی سالگرہ پر کراچی کا ایک جوڑا تفریح کے لئے پہلی مرتبہ سوات گیا۔سوات کی خوبصورتی سے دونوں بہت خوش تھے۔ وادی کا لام پہنچے تو بیوی نے کہا کہ یہاں کی مسحور کن فضا حسین مناظر نے تو میری زبان گنگ کر دی ہے۔ شوہر نے کہا۔میرا خیال ہے ہم گلشن والا …

زبان بندی Read More »

Loading

آگ

ایک آدمی نے فائرسٹیشن فون کیا اور بولا”دیکھئے میں نے حال ہی میں اپنا باغ سنوارا ہے میں نے اس میں بیش قیمتی پودے لگائے ہیں۔“ ”کیا اس میں آگ لگ گئی ہے۔“دوسری طرف سے پو چھا گیا۔ ”کچھ پودے تو بالکل ہی نایاب ہیں۔ میں نے انہیں بڑی مشکل سے حاصل کیا ہے“ ”دوسری …

آگ Read More »

Loading

بوڑھی عورت

ایک بوڑھی عورت نیند نہ آنے کے مرض میں گرفتار تھی ڈاکٹروں سے مایوس ہو کر وہ ایک ماہر ہپناٹزم کے پاس گئی وہ بھی انہیں بٹھا کر بہت دیر تک ”آپ سو رہی ہیں‘ آپ کو نیند آ ہی ہے‘ وغیرہ کہتا رہا مگر بات نہ بنی۔ بالآخر اس نے پسینہ پونجھتے ہوئے کہا:”میں …

بوڑھی عورت Read More »

Loading

ایک بچہ پہلے دن سکول جا رہا تھا

ایک بچہ پہلے دن سکول جا رہا تھا باپ نے اسے نصحیت کی۔ ”بیٹا! وہاں جا کر میٹھی میٹھی باتیں کرنا“۔ بچہ سکول پہنچا تو استاد نے پوچھا:”تمھارا نام کیا ہے؟“۔ بچے نے جواب دیا:”لڈو“۔ استاد نے پوچھا:”تمھارے والد کا کیا نام ہے؟“۔ بچے نے جواب دیا:”گلاب جامن“۔ استاد نے پوچھا:”تمھاری امی کا کیا نام …

ایک بچہ پہلے دن سکول جا رہا تھا Read More »

Loading