Daily Roshni News

لطیفۓ

ٹرین

ایک مرتبہ انڈیا میں ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کے نیچے 250 افراد آ کر کچلے گئے۔ مرنے کی خبر پورے ملک میں پھیل گئی اور پولیس کے ساتھ ساتھ جائے حادثہ پر صحافیوں نے بھی دھاوا بول دیا۔ مرنے والے سبھی سکھ تھے۔ ایک سردار جی صرف زندہ بچے تھے۔ صحافی حضرات سردار جی سے …

ٹرین Read More »

Loading

ایک بادشاہ

ایک بادشاہ نے میدان جنگ میں سپاہی کی دلیری پر خوش ہو کر انعام و اکرام دیا اور پوچھا۔ ”عمر میں سب سے بڑی دلیری کی بات تم نے کون سی کی ہے؟“۔ ”عالی جاہ…!“ سپاہی نے دست بستہ عرض کیا۔ ”میں نے بارہ برس اپنی بیوی کے ساتھ گزارہ کیا ہے۔“

Loading

ایک روپیہ

ایک بچہ حساب کا سوال حل کر رہا تھا لیکن ہر مرتبہ جواب غلط آتا اور ایک روپے کی کمی رہ جاتی، ماسٹر صاحب غصے سے بولے۔ ”جب تک صحیح جواب نہیں نکالو گے، چھٹی نہیں ملے گی“ بچے نے دوسری مرتبہ اور کوشش کی لیکن جواب میں بدستور ایک روپے کی کمی رہی، اس …

ایک روپیہ Read More »

Loading

گاڑی لیٹ تھی

گاڑی لیٹ تھی۔ ایک صاحب انکوائری پر پہنچے اور غصے سے پوچھا۔ ”اگر گاڑیاں لیٹ ہی ہوتی ہیں تو پھر ان کی آمدورفت کا ٹائم ٹیبل لگانے سے کیا فائدہ؟“ ”جناب اگر گاڑیاں وقت پر آنے لگیں تو آپ پوچھیں گے کہ ویٹنگ روم کا کیا فائدہ ہے؟“

Loading

ایک آدمی کا گدھا

ایک آدمی کا گدھا مسجد میں جا گھسا۔ مولوی صاحب اس کے مالک سے بے حد خفا ہوئے اور بولے۔ ”تمہیں پتہ نہیں یہ مسجد ہے اپنے گدھے کو باندھ کر رکھا کرو۔ “ گدھے کے مالک نے اعتراف کیا اور نہایت معصومیت سے کہنے لگا۔ ”مولوی جی! یہ گدھا تو بے چارہ بے زبان …

ایک آدمی کا گدھا Read More »

Loading

ایک پاگل

ایک پاگل : ”یار حیرت کی بات ہے کہ انڈے میں سے چوزہ کیسے نکل آتا ہے؟“ دوسرا پاگل بولا۔ ”اس سے زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ چوزہ انڈے میں داخل کیسے ہو جاتا ہے۔“

Loading

ریل میں سفر

ایک شخص ایک دفعہ ریل میں سفر کر رہا تھا کہ اچانک لائٹ چلی گئیں رات کا وقت تھا اور ہر سو اندھیر۔ اس نے زنجیر کھینچی تو ایک چانٹا پڑا۔ اس نے دوسری مرتبہ پھر زنجیر کھینچی تو پھر ایک چانٹا پڑا۔ تھوڑی دیر بعد لائٹ آ گئی۔ وہ غصہ میں بھرا بیٹھا تھا۔ …

ریل میں سفر Read More »

Loading

ریڈ انڈین

امریکہ کے ایک چھوٹے سے شہر کے ریلوے پلیٹ فارم پر ایک ریڈانڈین مگن لیٹا ہوا دھوپ سینک رہا تھا۔ ایک سیاح نے اس سے کہا سنو بھئی تم کوئی روزگار تلاش کیوں نہیں کرتے۔ ریڈانڈین نے آنکھیں کھول کر مسکراتے ہوئے پوچھا۔ کیوں آخر میں کام کیوں کروں۔ سیاح نے جواب دیا۔ کیا تمہیں …

ریڈ انڈین Read More »

Loading