Daily Roshni News

لطیفۓ

سیٹھ

سیٹھ اعظم کی شہر میں لوہے کی بڑی دکان تھی۔ وہ بڑے مزے سے چار پائی پر لیٹے حقہ کے کش لگا رہا تھا۔ اچانک فون کی گھنٹی نے اسے اٹھنے پر مجبور کر دیا۔ ایک اجنبی آواز ابھری۔ ”ہیلو! آپ کون اور کہاں سے بات کر رہے ہیں؟“ جی میں سیٹھ اعظم ہوں اور …

سیٹھ Read More »

Loading

بیٹا

بیٹا: ابا جان مجھے ایک روپیہ جرمانہ ہوا۔ ابا جان: وہ کیوں؟ بیٹا: میں آج اسکول لیٹ گیا تھا۔ ابا جان: میں تمہیں اسکول لیٹنے کے لیے بھیجتا ہوں یا پڑھنے کے لیے؟

Loading

شاہراہ

شہر مصروف ترین شاہراہ پر عین وسط میں ایک پٹھان نے اپنی سائیکل روک کر سٹینڈ پر کھڑی کر دی اور ایک دم سے ٹفن ہاتھ میں لے کر کھول کر دیکھنے لگا۔ رش تھا ٹریفک جام ہو گئی۔ ایک صاحب گاڑی سے اترے اور اس کے پاس آ کر انتہائی غصے سے بولے۔ خان …

شاہراہ Read More »

Loading

پانچ سو روپے

ایک صاحب نے پانچ سو روپے والے دو انعامی بانڈ خریدے۔ بانڈ کا نتیجہ آنے پر اُس نے اپنے بیٹے سے کہا۔ ”ارے پیو! فرسٹ اور سیکنڈ پرائز میں نمبر دیکھنا“۔ بیٹے نے نتیجے کے نمبروں سے بانڈ کے نمبر ملائے اور کہا ”ابو! بینک والوں نے ہمارے بانڈ کے چھ کے چھ نمبر بدل …

پانچ سو روپے Read More »

Loading

درخواست

ایک لڑکا سائیکل پر اسکول جا رہا تھا کہ راستے میں بارش ہو گئی اور وہ گر پڑا لہٰذا اس نے سوچا کہ اسکول پہنچنے میں دیر ہو جائے گی۔ اس لئے کیوں نہ چھٹی کی درخواست دے دوں۔ اس نے لکھا۔ مائی ڈئیر ماسٹر، ہپ ہپ واٹر۔ چھم چھم ہو گیا دھڑم سو آئی …

درخواست Read More »

Loading

ایک صاحب کی پانچوں انگلیاں

ایک صاحب کی پانچ انگلیاں گھوڑے نے چبا ڈالیں ہسپتال میں ان کے دوست عیادت کرنے آئے تو انہوں نے سوال کیا۔ ”تمہیں گھوڑے کے منہ میں ہاتھ ڈالنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی“ ”دراصل میں دیکھنا چاہتا تھا کہ گھوڑے کے منہ میں کتنے دانت ہوتے ہیں لیکن گھوڑے نے یہ جاننے کے لئے …

ایک صاحب کی پانچوں انگلیاں Read More »

Loading

استاد

استاد کلاس کو بجلی کے بارے میں پڑھا رہا تھا۔ ”فرض کرو کہ میں پنکھے کا بٹن آن کروں اور پنکھا نہ چلے تو اس کا کیا مطلب ہوا؟“ ”یہ کہ آپ نے بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔ “ شاگرد نے جواب دیا۔

Loading